ایک حسین اتفاق ... اور پھر سارے میڈیا مالکان ایک پیج پر آ گئے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
۔یہ اتفاق مبارک ہو ۔۔۔۔۔
قومی اخبارات کی یکساں شہ سرخیاں۔
اس کوحسن اتفاق کہتے ہیں۔
اس میں کسی ادارے کی ڈکٹیشن کی کوئی بات نہیں۔بلکہ سارےقومی اخبارات کےمالکان ایک پیج پرآگئے۔
393800115_2370967353111748_5577744382131055534_n.jpg

اس کام کے ہی تو شہباز شریف نے 9 ارب 63 کروڑ دیے میڈیا کو 😡
FB-IMG-1698013359088.jpg
 
Last edited:

bahmad

Minister (2k+ posts)
Ye itnye darr gye Han ..... company ki call aii ho gi k ye print kro subb NY ditto ussi tra ammal Kia
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
This is not Shah Surkhi but top part of the front page ad by PML N. This ad must have cost billions since it covers almost entire first page and even adds a fake shah Surkhi.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
۔یہ اتفاق مبارک ہو ۔۔۔۔۔
قومی اخبارات کی یکساں شہ سرخیاں۔
اس کوحسن اتفاق کہتے ہیں۔

اس میں کسی ادارے کی ڈکٹیشن کی کوئی بات نہیں۔بلکہ سارےقومی اخبارات کےمالکان ایک پیج پرآگئے۔
393800115_2370967353111748_5577744382131055534_n.jpg
جھوٹ بول کیوں بول رہا ہے کتے -- ایسی کوئی بات نہیں
ہر اخبار کے ائی پپرسز لگا کر دیکھو اور پی ڈی ایف دیکھ سب مختلف ہیں

https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/islamabad/2023-10-22/page-1

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ بغیر تحقق کے بات آگے پھیلانے والا کاذب ہوتا ہے
عمران کے ساتھ رہو پر اپنی آخرت تو نہ کرو بھائی

4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
This is not the case man. All papers are different.
Check yesterday's e papers. They are all same. But it is because of advertisement bybPML N.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

۔یہ اتفاق مبارک ہو ۔۔۔۔۔
قومی اخبارات کی یکساں شہ سرخیاں۔
اس کوحسن اتفاق کہتے ہیں۔

اس میں کسی ادارے کی ڈکٹیشن کی کوئی بات نہیں۔بلکہ سارےقومی اخبارات کےمالکان ایک پیج پرآگئے۔
393800115_2370967353111748_5577744382131055534_n.jpg
سوری جناب آپ نے ایک دن پہلے کی اخبار پوسٹ کی تھی -- میں نے آج کے اخبار دیکھ کر پوسٹ کی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Check yesterday's e papers. They are all same. But it is because of advertisement bybPML N.

I just saw and I apologize for this, please.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رسول اللہ (ص) نے فرمایا کہ بغیر تحقق کے بات آگے پھیلانے والا کاذب ہوتا ہے
عمران کے ساتھ رہو پر اپنی آخرت تو نہ کرو بھائی

!!!اور شخص منہ پر جھوٹ بولے وہ اور اس کے ساتھی کیا ہوتے ہیں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
!!!اور شخص منہ پر جھوٹ بولے وہ اور اس کے ساتھی کیا ہوتے ہیں

میں آپ سے اپنی غلطی کی معزرت کر چکا ہوں اور دوبارہ کرتا ہوں - میں نے آج کے اخبارات دیکھے تو مجھے کچھ ایسا نظر نہیں آیا
اور یہ نون لیگ کے اشتہارت تھے جسے آپ نے خبر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی
اور یہ تاثر دیا کہ جیسے سب اخباروں کو کوئی انسٹرکشن ملیں - اگر دل اور ضمیر کیا تو اپنے طرز عمل پر بھی غور فرما لیں سر - میرے رد عمل کی وجہ وہ جھوٹا تاثر تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب آپ نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ اگر اس وجہ سے کیا ہے کہ اپ کو احساس ہو گیا ہے کہ آپ نے بھی غلطی کی تھی تو یہی ایک با ضمیر جنتی مومن کی نشانی ہوتی ہے
آپ میں اللہ نے کچھ ایسا رکھا ہے جس کی وجہ سے میں اپ کی ہمیشہ عزت کرتا ہوں
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
سوری جناب آپ نے ایک دن پہلے کی اخبار پوسٹ کی تھی -- میں نے آج کے اخبار دیکھ کر پوسٹ کی
اگر معافی مانگ ہی لی ہے تو پھریہ بھی مان لے کے سارا پاکستانی میڈیا ن لیگ سے پیسے لیکران کی شہ سرخی چلا کر پروپگنڈا میں پوراساتھ دے رہا ہے، بلکہ واضع ہے، قبول لے، مریم کچھ نہیں کہے گی،
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر معافی مانگ ہی لی ہے تو پھریہ بھی مان لے کے سارا پاکستانی میڈیا ن لیگ سے پیسے لیکران کی شہ سرخی چلا کر پروپگنڈا میں پوراساتھ دے رہا ہے، بلکہ واضع ہے، قبول لے، مریم کچھ نہیں کہے گی،
چلو ٹھیک ہے یہ بھی مان لیتا ہوں یار بغلول
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب آپ نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ اگر اس وجہ سے کیا ہے کہ اپ کو احساس ہو گیا ہے کہ آپ نے بھی غلطی کی تھی تو یہی ایک با ضمیر جنتی مومن کی نشانی ہوتی ہے
آپ میں اللہ نے کچھ ایسا رکھا ہے جس کی وجہ سے میں اپ کی ہمیشہ عزت کرتا ہوں
اختلاف، تنقید اور مخالفت کرنے کے اصول ہوتے ہیں. جھوٹ اور مبالغہ آرائی نے پاکستان اور پاکستانی سیاست کو اس حال تک پہنچایا ہے. اس غلط روش کی معراج جھوٹ کو بنیاد بنا کر حکومتوں کو بنانا اور گرانا ہے جس سے کبھی خیر برآمد نہیں ہوا

تمام تر احتیاط کے باجود اعشاریہ ایک فیصد غلطی کی گنجائش ہوتی ہے. اس پر ڈٹ جانے کی بجائے مان لینے میں سمجھداری ہے​
 
Back
Top