Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
استحکامِ پاکستان پارٹی کے کامیاب جلسے کے بعد سڑنے اور جلنے کی بو سوشل میڈیا پر دور دور تک سونگھی جاسکتی ہے۔۔آوارہ کُتوں کے پٹے کُھل گئے ہیں اوراُن کی بھونکا بھونکی سے سوشل میڈیا کی آب وہوا بُری طرح متاثر ہورہی ہے۔عقاب تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔فیاض الحسن چوہان
https://twitter.com/x/status/1718299022535110746
https://twitter.com/x/status/1718299022535110746
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hRMdxsX/awa1h31i1h34.jpg