Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید خان کی آج رہائی کے لیے اہلخانہ کوٹ لکھپت جیل کے باہر پہنچے ہیں ابھی --- تو پھر پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچی ہوئی ہے-
https://twitter.com/x/status/1722222644110737879
جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری صنم جاوید کو دوبارہ گرفتار کرنے پہنچ گئی۔عدالتیں ضمانت دیتی ہیں پھر لوگوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا جاتا ہے، کہا جاتا ہے ابھی فیصلہ نہیں ہوا چھوڑنے کا، کون ہے وہ جو یہ فیصلے کرتا ہے؟ اور کس آئین قانون کے تحت کرتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1722228090183852365

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7bSyNSf/sanamj111h1h1.jpg