RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کل ایک بہت عجیب تھریڈ دیکھا جو ایک سڑے ہوۓ عمرانی نے ڈالا تھا -- یہ مایوس عمرانی اکثر اپنی سڑی باتوں سے دوسرے عمرانیوں سے گالاں کھاتا ہے - اس نے نونیوں کا ایک ٹویٹ شیر کیا اور اس کو عمران خان سے بدلہ لینے کے ساتھ جوڑا - کیوں کہ آج کل فورم پر عمومی مایوسی پھیلی ہوئی ہے اس لئے کسی نے اس اداس اداس تھریڈ پر زیادہ ٹریفک نہیں دیکھی
در اصل بات یہ ہے کہ اس ٹویٹ کے مطابق عمران خان نے نونیوں کو قل بائیس سو تیس دن اندر رکھا - اس ٹویٹ کا مطبل یہ تھا کہ اب نونیوں نے مران کھان کو بھی اتنے ھی دن اندر رکھنا ہے
جمع تفریقیں کریں تو یہ کوئی چھے سال بنتے ہیں
اگر ناراض شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو منا لیا گیا اور ان دونوں کے بھی ڈیڑھ سال شامل کر لو
اور اگر فواد حسن فواد اور أحد چیمے کے دن شامل کر لو تو توبہ توبہ توبہ دس سال تو کہیں نہیں گئے
https://twitter.com/x/status/1719723230615797787