سب پارٹیوں کو ہراؤں گا، میں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا:پرویز خٹک

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Laugh Lol GIF by ebm-papst
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
میں نے سوچا خٹک صاحب کہیں گے۔
سب پارٹیوں کو ہراؤں گا اور "وزیراعظم" بنوں گا۔
نیازی کہتا تھا بڑا خواب دیکھو تو تعبیر بھی بڑی ملے گی۔
نیازی کے ساتھ اتنے سال رہنے کے باوجود بھی خٹک صاحب کی سوچ چھوٹی ہی رہی۔
یا شائد اندر سے انہیں اپنی اوقات کا اچھی طرح پتہ ہے کہ بھڑک اتنی ہی ماروں جس کے بعد تھوڑا بھرم رہ جائے۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
" آئندہ الیکشن میں سب پارٹیوں کو ہراؤں گا، میں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا۔" سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک

https://twitter.com/x/status/1732302054347899264
Mc kee shukul
jism daekhoe
poor nutrition bhook sae mc murrr rahaa hae

age hoechuki hae orr khuwaashein hazaar
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
" آئندہ الیکشن میں سب پارٹیوں کو ہراؤں گا، میں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا۔" سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک

https://twitter.com/x/status/1732302054347899264
Forgot to add...
بڑا ھو کے ڈاکٹر بنوں گا اور دکھی انسانوں کی۔خدمت کروں گا
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

پرویز خٹک: سب پارٹیوں کو ہراؤں گا، میں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا.............. اور پھر میری آنکھ کھل جائے گی
Dil na todrain dr. sahib, warna main muneeray mistry ko shakiat lagaown ga: Khattak Teelli
 
Last edited:

Back
Top