Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرے زمانے میں دوائیاں اور علاج مفت تھا۔ نوازشریف
مجھے خوشی تب ہو گی جب قوم کو مہنگائی سے نجات ملے گی۔نواز شریف
اُس وقت کے چیف جسٹس نے مجھے فضول اور ناکارہ کر کے مسترد کیا، اللہ کا شکر ہے مجھے آخر کار جھوٹے مقدمات سے سرخرو کیا، مجھے دعا میں یاد رکھنے پر شکریہ، نواز شریف کا خطاب۔۔۔!!!
آپ کی دشمنی نواز شریف سے تھی مجھے جیل میں ڈال دیا تھا ، مجھے اور بھی جیل میں رکھتے لیکن عوام کو کیوں سزا دی گئی ، نواز شریف
ملک کو کیوں بھکاری بنادیا گیا جو آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرچکا تھا ، نواز شریف
مجھ پر جھوٹے اور بےبنیاد مقدمات بنائے گئے ، عوام کا شکر گزار ہوں وہ میرے ساتھ کھڑے رہے، نواز شریف
6 سال سوچتا رہا مجھ سے دشمنی کرنیوالوں نے پاکستان کو کیوں نشانہ بنایا ، نواز شریف
https://twitter.com/x/status/1735272628150223053
https://twitter.com/x/status/1735271937461592269

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PYDCrhy/nai11hh211h.jpg