مطلب الیکشن ہو رہے ہیں۔۔ لیکن اگر پی ٹی آئی کی حکومت آگئی تو پھر یہ نیولا کدھر جائیگا؟
عاصم یزید نے فوج کے خلاف نفرت عوام کے دلوں میں کوٹ کوٹ کر بھر دی ہے، اس بیغیرت کو نہیں معلوم کہ جتنا زیادہ ظلم کرے گا عوامی نفرت اتنی ہی زیادہ ہوگی
یا توُ بہت بھولا ہے یا حد درجہ چالاک ۔
ابے یہ تجھے حکومت کدو کرنے دیں گے ؟ ۔
ان کا منصوبہ ابھی تک سمجھ نہیں آیا ؟
کیا سمجھتا ہے نوازا جیل میں جانے کے لیے واپس آیا ہے ؟
تمہاری یہی خوش فہمیاں ہیں جس نے پی ٹی آئ میں لوٹوں کی بس چڑھوادی تھی ۔
شروع سے کہہ ریا اوں کے پھوجی بائیوں سے پنگا نہ لینا ۔
Don't worry - election nahi selection ho raha hai like 2018... but this time selectors nawaz sharif ko la rahay hainمطلب الیکشن ہو رہے ہیں۔۔ لیکن اگر پی ٹی آئی کی حکومت آگئی تو پھر یہ نیولا کدھر جائیگا؟
Here I agree with you!Don't worry - election nahi selection ho raha hai like 2013... but this time selectors nawaz sharif ko la rahay hain
عاصم یزید نے فوج کے خلاف نفرت عوام کے دلوں میں کوٹ کوٹ کر بھر دی ہے، اس بیغیرت کو نہیں معلوم کہ جتنا زیادہ ظلم کرے گا عوامی نفرت اتنی ہی زیادہ ہوگی
عوام کی اکثریت فوج کے سیاست میں مداخلت کے خلاف کھڑی ہے، صرف شریف اور زرداری جیسے ٹاؤٹس فوج کے ساتھ ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|