تحریک عدم اعتماد جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر لائے،مولانا فضل الرحمان

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1758152824569856044
الیکشن میں دھاندلی کا فائندہ مسلم لیگ ن کو ہوا،
تاثر موجود ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی ہے، پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا،
پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلزپارٹی چلا رہی تھی، جنرل(ر)فیض حمید میرے پاس آئے اور کہا جو کرنا ہے سسٹم کے اندر رہ کر کریں، مولانا فضل الرحمان

https://twitter.com/x/status/1758147463842513060
https://twitter.com/x/status/1758150672044732579
مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف ، عمران خان کا دعویٰ سب ثابت کر دیا

عدم اعتماد جنرل باجوہ کے کہنے پر لائے، عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے وقت جنرل باجوہ اور فیض حمید ہم سے رابطے میں تھے، دونوں نے سب جماعتوں کو کہا یہ سب کرنا ہے، اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگائی
https://twitter.com/x/status/1758150863590134018 https://twitter.com/x/status/1758348566102163579 https://twitter.com/x/status/1758330531706552346
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو معلوم تھا بلڈاگ باجوہ حرامی مگر وہ غدار خنزیرئ نسل کا مرتد اور کافر نطفہ حرام مہا حرامی نکلا جس خنزیری نسل کی ٹانگیں انڈین حملے کے خوف سے کانپتی تھیں آواز لرزتی تھی اور پتلون گیلی اورپیلی ہوجاتی تھی وہ خنزیرئ بلڈاگ تو غدار اور سازشی بھی نکلا
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1758152824569856044
الیکشن میں دھاندلی کا فائندہ مسلم لیگ ن کو ہوا،
تاثر موجود ہے کہ نواز شریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی ہے، پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھا،
پی ٹی آئی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیپلزپارٹی چلا رہی تھی، جنرل(ر)فیض حمید میرے پاس آئے اور کہا جو کرنا ہے سسٹم کے اندر رہ کر کریں، مولانا فضل الرحمان

https://twitter.com/x/status/1758147463842513060
https://twitter.com/x/status/1758150672044732579
مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف ، عمران خان کا دعویٰ سب ثابت کر دیا

عدم اعتماد جنرل باجوہ کے کہنے پر لائے، عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے وقت جنرل باجوہ اور فیض حمید ہم سے رابطے میں تھے، دونوں نے سب جماعتوں کو کہا یہ سب کرنا ہے، اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگائی
https://twitter.com/x/status/1758150863590134018
 
carne

Minister (2k+ posts)
GEfzvjobEAAskvq

He will strip you naked in a public square for his halwa.
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
So you do acknowledge it? Then why did you support VONC?
If Imran Khan hadn't been spouting all the dumb claims about some wack US conspiracy theory, there's a chance that some people might have supported him.

Anyways, establishment brought him and then, threw him out. Seriously, what's the big deal about that?