کِرلے نے اداکارہ نور سے پہلی بار شادی ۲۰۱۲ میں کی جو کہ اداکارہ اور کِرلے کی تیسری شادی تھی، اور جو ۲۰۱۳ میں طلاق پر منتج ہوئی، جس کے بعد اداکارہ نور نے معروف گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ولی حامد سے ۲۰۱۵ میں چوتھی شادی کی جو ۲۰۱۷ تک ہی چل سکی۔ محترمہ نے ۲۰۲۰ میں کِرلے سے دوبارہ رجوع کر لیا اور پانچویں بار اپنے تیرے خاوند سے دوبارہ شادی کر لے۔ اداکارہ کی پہلی شادی ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۰ تک ایک بھارتی نژاد ہندو تاجر سے ہوئی جس سے اداکارہ کی ایک بیٹی ہے، جبکہ اداکارہ ۲۰۱۰ سے لے کر ۲۰۱۱ تک فاروق مینگل نامی ٹی وی ڈائریکٹر کے عقد میں رہی
کِرلے سے سوال یہ ہے کہ اس کی موجودہ بیوی کی پہلی
کِس اسلامی قانون کے تحت انجام پائی؟ کیا اداکارہ نے ہندو مذہب اختیار کیا یا اس کا خاوند مسلمان ہوا؟ اس خاوند سے پیدا ہونے والے پچے کا مذہب کیا ہے؟ کیا پہلے ، دوسرے، تیسے اور چوتھے خاوبدوں سے طلاق کے بعد اداکارہ نے عدت پوری کی؟ کیا اداکارہ کی عدت کی مدت میں تین ہیض واقع ہوئی اور ان کا کیا ثبوت ہے؟
کیا کِرلے نے اداکارہ سے دوبارہ شادی سے پہلے حلالہ کیا اور اس کا ثبوت کہاں ہے؟
en.m.wikipedia.org