battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1766004614334169419
پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے، آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کو جواب دے دیا۔
آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی کے28 فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا۔ جس میں پاکستان کو ملنے والے آئندہ پروگرام پر آئی ایم ایف نے وضاحت جاری کردی۔
اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف سیاسی معاملات کو اندرونی معاملہ سمجھتا ہے، ایسے معاملے میں یہ عالمی ادارہ مداخلت نہیں کرتا۔
آئی ایم ایف نےکہا کہ ادارہ اقتصادی صورتحال کے پیش نظر انتخابی تنازع کے حل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
Source
https://twitter.com/x/status/1766103034017243342

Last edited by a moderator: