Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
عائشہ صدیقہ نے وجاہت سعید کو خبر دی ہے کہ افغانستان کیساتھ محدود پیمانے پر جنگ کرنے کا امکان موجود ہے جس سے ایک دفعہ پھر فوج امریکہ سے ڈالر مانگنے کے قابل ہوجائے گی۔ آج عمران خان کی حکومت ہوتی افغانستان سے اچھے تعلقات ہوتے پاکستان نیوٹرل اور خود مختار ہوتا اور پرسوں شہید ہونے والے 23 جوان بھی شہید نہ ہوتے۔
اگر کسی کو کوئی شک شبہ باقی ہے تو اب تک نکل جانا چاہیے۔ ابھی کمپنی کا مشن صرف اتنا ہے کہ کسی طرح افغانستان سے کسی طرح اڑ پھس لگا لی جائے اور پھر اسکی بنیاد پر امریکہ و یورپ کی نا صرف ہمدردیاں ملیں بلکہ یہ تماشا بیچ کر کچھ ڈالر بھی لے لیے جائیں۔ یہ ہے حافظ کا اصل منصوبہ۔اس کے بدلے میں اگر فوج کے کچھ جوان اور افسر کچھ مزید عام شہری اگر جان سے جاتے ہیں تو اسکا بھی عاصم منیر فائدہ ہی اٹھائے گا۔ جتنے تابوت اٹھیں گے اتنے فوٹو سیشن کا موقع بھی ملے گا۔