دوبارہ گنتی کی آڑ میں تحریک انصاف کی ایک اور سیٹ ن لیگ کو جتوادی گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عام انتخابات 2024میں پی پی 133 ننکانہ صاحب میں دوبارہ گنتی ، رانا محمد راشد نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کو شکست دے دی

پی پی 133 ننکانہ صاحب کی نشست ری کاؤنٹ میں 5465 ووٹ مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے کھاتے میں ڈال دی گئی

ری کاؤنٹنگ میں میاں عاطف کے 4 ہزار 5 ووٹ مسترد کردئیے گئے
https://twitter.com/x/status/1776145629166678210
https://twitter.com/x/status/1776130700346867712
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
In every recount so far only PTI candidates’ votes are rejected.This is very easily done by double stamping.Haramkhor ECP have no shame.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عام انتخابات 2024میں پی پی 133 ننکانہ صاحب میں دوبارہ گنتی ، رانا محمد راشد نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کو شکست دے دی

پی پی 133 ننکانہ صاحب کی نشست ری کاؤنٹ میں 5465 ووٹ مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے کھاتے میں ڈال دی گئی

ری کاؤنٹنگ میں میاں عاطف کے 4 ہزار 5 ووٹ مسترد کردئیے گئے
https://twitter.com/x/status/1776145629166678210
https://twitter.com/x/status/1776130700346867712

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

یہ تو ایل او ایل ھوگیا ۔۔۔ ھور چُوپو ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
You should’ve crying.Pakistan has become a failed fascist state.It is heading towards complete collapse.
I am laughing at the absurdity of the situation created by PTI fans. And then they open a thread on the topic to further enjoy their stupidity.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
You should’ve crying.Pakistan has become a failed fascist state.It is heading towards complete collapse.
خان صاحب امپورٹ پچاس ارب ڈالر ایکسپورٹ سے زیادہ چھوڑ کر گئے اب تیس ارب کے لگ بھگ ہے - کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ریکارڈ منفی میں چھوڑ کر گئے اب مثبت ہے - اسٹاک مارکیٹ خان صاحب کے سارے دور میں چالیس سے پچاس پائنٹ رہی اب سینتالیس ارب ہیں - فیل اسٹیٹ میں کون سرمایا لگاتا ہے - مہنگائی دس فیصد کم ہوئی ہے ، آئی ایم ایف اور بلوم برگ نے کہا ہے اب مہنگائی بتدریج ہر سال کم ہو گی -ڈالر پچھلے ایک سال سے سٹیبل ہے— بیرونی قرض جو خان صاحب کے دور میں دس ارب ڈالر فی سال کے حساب سے بڑھ رہے تھے دو سال سے مزید نہیں بڑھے - زر مبادلہ کے ذخائر پچھلے ایک سال سے بڑھ رہے ہیں -ملک کو بینکرپسی کے منہ میں خان صاحب چھوڑ کر گئے تھے ان بہت بہتر ہے -
 
پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہ رہیں ہیں۔مہنگائی کی شرع 28 فی صد ،دس کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے اور لوگ بھی غریب ہوں گے۔جی پی ڈی گروتھ منفی،خزانہ خالی۔تم کسی اور ملک میں رہ رہے ہو۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
So people are happy that their vote is stolen and given to someone else?
No one is protesting, no one is complaining. How many people you see on roads protesting against your so called 'stolen vote "? Obviously, the lazy of PTI going to now make a mountain out of a molehill.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہ رہیں ہیں۔مہنگائی کی شرع 28 فی صد ،دس کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے اور لوگ بھی غریب ہوں گے۔جی پی ڈی گروتھ منفی،خزانہ خالی۔تم کسی اور ملک میں رہ رہے ہو۔
ابھی تک تو آپ کے لیڈر کا مچایا ہوا گند صاف ہو رہا تھا - اب آگے بہتری ہو گی -
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تک تو آپ کے لیڈر کا مچایا ہوا گند صاف ہو رہا تھا - اب آگے بہتری ہو گی -
This is bullshit.PMLN,PPP and the generals ruled Pakistan for 70 years.They destroyed everything.PTI was in power for three years.Check the GDP growth rate ,foreign reserves and exports before PTI was removed from power by Bajwa through a coup.Zardari and Sharif mafia looted the country and laundered the money to all corners of the world.They have never given any money trail of their properties,businesses and bank accounts in foreign countries.You should read Raymond Baker’s book about the corruption of these two family mafias.His book came out in 2005 but the two families continued their corruption.They took the money out of the country because it was made throug illicit means.The performance of PDM1 government was the worst in history of Pakistan.PDM2 will be as bad as PDM2.Qamar Zaman Qaira stated recently that coffers are empty.Pakistan has no money.It will be a miracle if they can fix the economy.