Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں بطورنوزل استعمال کیاگیا،سب بندوبست پہلے سے تھا،ہمیں بعد میں پتہ چلا۔جو ملکی حالات ہیں،میں لوگوں کے سامنے کس مونہہ سے جاؤں۔میں سعودیہ کس مونہہ سے جاتا؟ہم اگلے الیکشن کی تیاری کررہے ہیں۔ہم نے اپنی پارٹی بچانی ہےنواز شریف کی صحافیوں سے چند روز قبل ہونے والی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1779905245188964469
پی ٹی آئی کے پاس قومی اسمبلی کے83حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت موجود ہیں جسے وہ کسی بھی وقت رکارڈ پر لا سکتے ہیں کل بلاول بھٹو نے بھی تسلیم کر لیا کہ کس لیول کی دھاندلی کی گئی ہے پاکستان کے لوگ8فروری کے نتائج کو تسلیم نہیں کر رہے اسی لیے حکومت ماری ماری پھر رہی ہے ! چوہدری غلام حسین۔
https://twitter.com/x/status/1779906335502483556
ہم تو تین سال سے انتظار کررہے تھے کہ میاں صاحب آئیں گے ملک بچائیں گے مگر اب مسلم لیگ نون کو اقتدار ملا ہے تو وہ ناشکرے پن کا مظاہرہ کررہی ہے ۔ جاوید لطیف اور رانا ثنا دو ہارے ہوۓ لوگ ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1779920936134713501 https://twitter.com/x/status/1779907930659098829 https://twitter.com/x/status/1780293289494626701

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/k13YnCp/ahai1hh21i1.jpg
Last edited by a moderator: