battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے وسیع ترمفاد میں لازمی ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اُس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔۔!!
قانون کی عملداری کو قائم کرنے اور 9 مئی کے مجرمان کے خلاف فوری اور شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک ایسے سازشی عناصر کے ہاتھوں ہمیشہ یرغمال رہے گا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
ڈیجیٹل دہشتگردی کا مقصد جھوٹ اور پروپیگنڈا کے ذریعے پاکستانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا اور قومی اداروں بالخصوص افواج پاکستان اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنا ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
پاکستانی قوم جھوٹ اور پروپیگنڈا کرنے والوں کے مذموم اور مکروہ عزائم سے پوری طرح باخبر ہے اور اِن ناپاک قوتوں کے مذموم ارادوں کو مکمل اور یقینی شکست دی جائے گی ، انشاء اللّٰہ، شرکا فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1796087073998282894

https://twitter.com/x/status/1796086911833903230
https://twitter.com/x/status/1796086532845011162 https://twitter.com/x/status/1796087073998282894 https://twitter.com/x/status/1796482319978828017

Last edited by a moderator: