سابق فوجی افسر کی صنم جاوید سے متعلق گھٹیا ٹویٹ،سوشل میڈیا صارفین برہم

4imksjkdjjdjjkdjd.png

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کرنل (ر) ثاقب منیر کے ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی بار بار گرفتاری سے متعلق انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔

ویڈیو صنم جاوید کی بار بار گرفتاری سے منسوب کی گئی ہے اوراس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ذومعنی جملہ بھی کسا گیا ہے کہ" پولیس کے صنم جاوید کو بار بار اندر کرنے کے دلفریب مناظر"۔

https://twitter.com/x/status/1799026784459206996
صحافی محمد فہیم نے کہا اس ملک میں عزت اور استحقاق صرف طاقت ور کا ہے کا ہےباقی سب کمی کمین ہیں، یہ حرکت اگر اس طاقت ور طبقہ کیخلاف کی جاتی تو آج ملکی ادارے
قانون میڈیا مقننہ اور پارلیمان سب حرکت میں آجاتے ،بندے اٹھا کر غائب کرنے کی تاویلیں پیش کی جاتیں اور ایک کے چکر میں ہزاروں اٹھائے جاتے

https://twitter.com/x/status/1799667285080297779
ایک صارف نے کہا کہ لوگ سوچتے ہوں کہ حمود رحمان کمیشن میں بیان کردہ مظالم میں پاک فوج کی جانب سے بنگالی خواتین کی ریپ کی کہانیوں میں کتنی صداقت ہے، اس ادارے سے ریٹائرڈ شخص کی پوسٹ ملاحظہ کریں، ایک معصوم عورت کے اوپر ہورہے ظلم کا مذاق اڑارہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1799759490893672650
ڈاکٹر عنایت علی خان نے اس پوسٹ کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ غیر اخلاقی زبان، گالم گلوچ اور بے منطقی گفتگو کی ہی امید کی جاسکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1799781301635223874
ناصر خان نے کہا کہ اس سابق آرمی افسر کی گندی اور گھٹیا سوچ کا اندازہ کریں، ایسے لوگ ہمارے معاشرے کیلئے کینسر جیسے ہیں، کیا ایف آئی اے اس شخص کو ٹریس کرنے کی جرآت کرے گی اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کوشش کرے گی یا اس کے سابقہ فوجی افسر ہونے کی وجہ سے آنکھیں بند کرلے گی۔

https://twitter.com/x/status/1799762504522059872
ایک صارف نے کہا کہ یہ شخص جو سابق آرمی افسر ہونے کا دعویدار ہے اور خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کی حمایت کرتے ہوئے ایک عورت کی بار بار گرفتاری کا مذاق اڑارہا ہے، شائد بنگالی خواتین کو بھی اسی قسم کے ہاتھوں سے تکلیف پہنچائی گئی ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1799736237399699786
سلیمان شاہ رشدی نامی صارف نے کہ کم از کم اپنےنام سے کرنل ہٹادیں، فوج اس وقت تنقید کی زد میں ہے جو آپ کسر پوری کررہے ہیں، شرم آنی چاہیے آپ کو کرنل کہلواتے ہوئے، اپنے ادارے کےتقدس کا ہی خیال رکھ لیں۔

https://twitter.com/x/status/1799249924015698208
شفیق نامی صرف نے کہا کہ ہر اس شخص کیلئے جو یہ سوچ رہا ہے کہ ان کی بیٹیاں محفوظ ہیں، یہ گھٹیا سوچ آپ کی محافظ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1799754135648252274
رابعہ ممتاز نامی صارف نے کہا کہ کرنل جنرل کے عہدے کے لوگوں کی بنیادی تعلیم کیا ہوتی ہے؟ بیچز سے لادے ہوئے کندھوں کی بنیادی تعلیم پر روشنی ڈالیں۔

https://twitter.com/x/status/1799734921847767209
صابر وزیر نے کہا کہ اب اندازہ ہوا کہ بنگال ہم سے کیوں جدا ہوا، بنگالیوں کے ساتھ بھی یہی کام ہوا تھا، وہ غریب ضرور تھے مگر غیرت مند بھی تھے۔

https://twitter.com/x/status/1799749938957709337
انسانی حقوق کی رہنما اور وکیل اایمان زینب مزاری نے مختلف واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عورت کو اس طرح ٹارگٹ کرنے کے دور رس نتائج آج بھی نہیں سمجھ پائے، اس طرح عورت کی بے عزتی نہیں ہوتی بلکہ آپ ایک بار پھر دنیا کے سامنے ایکسپوز ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1799710486411477178
کرنل (ر) ثاقب منیر نے ایمان مزاری کی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انتہائی غیراخلاقی گفتگو کی اور ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری سے متعلق بھی گھٹیا ریمارکس پاس کیے۔

https://twitter.com/x/status/1799757935066948032
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہے وہ عوامی سوشل طاقت جس نے مافیا حکومت کو فائر وال نصب کرنے پر راغب کیا
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
It appears that this colonel regularly fucks his own daughter.
This is Yahyah Khan's army chief, an elderly retired face person with a dirty mind.
similar to the puppet soldiers of today who serve under Mistri Munira
 

Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
these khenzeers napak officers just know how to bark. in real war they offer there ass to Indians. 1971 lost, kargil lost, siachen lost. the only Army in the world who never won any war and killed only its own innocent people.
 

Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
these khenzeers napak officers just know how to bark. in real war they offer there ass to Indians. 1971 lost, kargil lost, siachen lost. the only Army in the world who never won any war and killed only its own innocent people.
 

Back
Top