پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا

rmunir

Minister (2k+ posts)
جرنیلوں نے اپنے وطن سے محبت کا ثبوت بھی تو دینا۔ جرنیلوں کا اصل وطن امریکہ ہے۔ پاکستان میں تو صرف کمائی کرنے آتے ہیں۔
 
Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان کو صرف اور صرف ایک آدمی نے ورلڈ کپ سے باہر کروایا ہے اور وہُ ہے “ حارث رؤف عُرف چھکڑا ، یہ شخص اگر سوچ سمجھ کے ساتھ آخری اوور کرتا تو پاکستانُ وہ میچ جیت چُکا تھا ، لیکن اس حرامی کی “ اندھا دُھند “ “بالنگ کی وجہ سے وہ اسکور کر گئے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ لمبردار کاکول میں ٹرینگ کا

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
  • Like
Reactions: TMT

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو صرف اور صرف ایک آدمی نے ورلڈ کپ سے باہر کروایا ہے اور وہُ ہے “ حارث رؤف عُرف چھکڑا ، یہ شخص اگر سوچ سمجھ کے ساتھ آخری اوور کرتا تو پاکستانُ وہ میچ جیت چُکا تھا ، لیکن اس حرامی کی “ اندھا دُھند “ “بالنگ کی وجہ سے وہ اسکور کر گئے
Bohat Afsoos Ki Batt hai tum Sirf Eik Player Ko Ilzaam Dey Rahay Ho.
 
Back
Top