سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے تعلیم کا ہونا ضروری ہے، کئی علاقوں میں تعلیم نہیں پہنچی مگر وائی فائی پہلے پہنچ گیا، شاہد آفریدی
مشہور ہونے کیلئے لوگ ان لوگوں کو ٹرول کرتے ہیں جو بہتر ہوتے ہیں،جو ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، شہرت کیلئے ٹارگٹ کرتے ہیں، میں اس ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں، میرے لیے میری فاؤنڈیشن سب سے اہم ہے- شاہد آفریدی
جھوٹ کی وجہ سے ہمارا معاشرہ اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ ہو رہا ہے، ہمارے بچے خراب ہو رہے ہیں۔ جھوٹ سے ہی آپ کو شہرت، ڈالرز، فالورز ملتے ہیں، ہمیں ان لوگوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ان کو فالو ہی نہیں کرنا چاہیے، ان کو فالو کریں جو ملک کیلئے گراؤنڈ پر کام کر رہے ہیں- شاہد آفریدی
کچھ لوگ بیٹھ کے پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں، ہر جگہ برائیاں ہی دکھا رہے ہوتے ہیں، اس ملک میں اچھائیاں بھی ہو رہی ہیں کبھی اچھائیوں کو بھی دکھانا چاہیے، برائیوں کو ہی لائکس کیوں ملتے ہیں؟ شاہد آفریدی
https://twitter.com/x/status/1805288441527386122
https://twitter.com/x/status/1805698015275237452

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/R2Dcq1q/20.jpg
Last edited by a moderator: