Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عظمیٰ بخاری کا رویہ چیک کریں جب اداکار راشد محمود کے سامنے جب صحافی نے ان سے سے پوچھا کہ انکو بجلی کا بل بہت زیادہ آ گیا ہے تو عظمیٰ بخاری یہ کہتے ہوئے آگے چلی گئیں کہ "میں انکا کیا کروں سب کو ہی بل زیادہ آئے ہیں"۔دیکھئے اداکار کا ری ایکشن
https://twitter.com/x/status/1807322180247502879
https://twitter.com/x/status/1807323356359737494
https://twitter.com/x/status/1807322180247502879
https://twitter.com/x/status/1807323356359737494
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/C1bB9nj/aa1h11.jpg