Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1822971765288828984
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو ٹاپ سٹی سکینڈل کیس میں گرفتار کیا گیا، آئی ایس پی آر کی تصدیق
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوج نے گرفتار کر لیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
https://twitter.com/x/status/1822971090160755114
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، آئی ایس پی آر
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ٹاپ سٹی کیس میں شکایات پر انکوائری کی گئی، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات سامنے آئے، کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1822972139617816845
https://twitter.com/x/status/1823002531993419779
https://twitter.com/x/status/1822988076878045664
https://twitter.com/x/status/1823001758227980667

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/05T9Oqz.jpeg
Last edited by a moderator: