Treatment of Abdul Kalam vs Abdul Qadeer.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
FxYsg-AWcAI5aWM

https://twitter.com/x/status/1834728826338783510
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے جب عبدل قدیر خان کا انتقال ہوا
باجوا چیف
شہباز اپوزیشن لیڈر
بلاول پیپلز پارٹی کے پارلیمانئ لیڈر
سراج ال حق عامر جماعت
فضلو عامر جمعیت

MQM P ( Punjabi)
سارے منافق ایک بھی جنازے میں نا آئے
نا پُرسہ دیا۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں عظیم تھے
لیکن عبدل کلام اخلاقی طور پے زیادہ عظیم تھے
جنوبی کوریا کے ایک سائنسدان کو بہت بڑہ رتبہ دیا گیا
جب ایک غیراخلاقی
بات کا علم ہوا تو انکی ساری عزت و مراعت چھین لی گئی
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
وقت ثابت کر رہا ہے کہ انگریز نے اپنی نوآبادیوں سے جاتے ہوئے دنیا میں پاکستان اور اسرائیل نامی جو دو فساد کے بیج بوۓ، وہ سواۓ ان کے سازشی ذہن کی اختراع اور دونوں خطوں کو ازلی طور پر جنگ و جدل میں پھنساۓ رکھنے کی ایک سازش کے سوا کچھ نہیں تھا۔
ذرا سوچیے کہ گورا مسلمانوں کا اتنا ہمدرد کیسے ہو گیا کہ جاتے ہوۓ صرف اس لیے کہ مسلمان کہیں ہندوؤں کے ہاتھوں پس نا جائیں، انہیں ایک اتنا بڑا ملک کاٹ کے دے گیا۔ اگر آج برضغیر اپنی صدیوں پرانی آب و تاب کے ساتھ قائم ہوتا تو نا آج برِصغیر میں مودی جیسا چھوٹا آدمی وزیرِ اعظم ہوتا اور نہ ناپاک فوج جیسے سوروں کی بدمعاشی ہوتی۔
برِصغیر کو کاٹنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ دونوں ملک ایک دوسرے سے گتھم گتھا رہیں اور انگریز کی دنیا پر حکمرانی صدا قائم رہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ جب گورا ہندوستان آیا تو یہ ملک دنیا کی معیشت کا پچیس فیصد اور برطانیہ صرف دو فیصد تھا مگر جب وہ یہاں سے گیا تو یہ تناسب اُلٹ ہو چُکا تھا۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے جب عبدل قدیر خان کا انتقال ہوا
باجوا چیف
شہباز اپوزیشن لیڈر
بلاول پیپلز پارٹی کے پارلیمانئ لیڈر

سراج ال حق عامر جماعت
فضلو عامر جمعیت

MQM P ( Punjabi)
سارے منافق ایک بھی جنازے میں نا آئے
نا پُرسہ دیا۔
تم مشرف کے جنازے میں کیوں نہیں آۓ ، حالانکہ اسے تو تم نے اپنا باپ بنایا ہوا تھا، پر وہ بھی جاتے جاتے تمہاری بجاۓ زرداری اور گنجے کو ہی اپنی وراثت دے کر گیا،
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
تم مشرف کے جنازے میں کیوں نہیں آۓ ، حالانکہ اسے تو تم نے اپنا باپ بنایا ہوا تھا، پر وہ بھی جاتے جاتے تمہاری بجاۓ زرداری اور گنجے کو ہی اپنی وراثت دے کر گیا،
Musharraf got Government with full support and Dignity.
Left Government with Highest Protocol of the country
Buried with highest protocol of the country
Even he received highest protocol from his enemy India for his bravery.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
India Never ever received to the Queen or President of USA or USSR like their staunchest enemy named Musharraf.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں عظیم تھے
لیکن عبدل کلام اخلاقی طور پے زیادہ عظیم تھے
جنوبی کوریا کے ایک سائنسدان کو بہت بڑہ رتبہ دیا گیا
جب ایک غیراخلاقی
بات کا علم ہوا تو انکی ساری عزت و مراعت چھین لی گئی

Musharraf got Government with full support and Dignity.
Left Government with Highest Protocol of the country
Buried with highest protocol of the country
Even he received highest protocol from his enemy India for his bravery.
بے غیرت انسان اپنی دو بوٹیوں کے لیے پورا ملک پھر انہی قصائیوں کے ہاتھ دے کر گیا۔ بُش کا کُتا اور لاکھوں مسلمانوں کو ڈالروں کے لیے قتل کرنے والا حرام زادہ آج اس لیے کسی گمنام قبر میں پڑا ہے کہ کوئی غیرت مند اس کُتے کی لاش نکال کر تین تلوار پر نا لٹکا دے۔
تم جیسے بے غیرت تو الطاف حسین کے سگے نہیں نکلے ، مشرف کیا چیز ہے
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
بے غیرت انسان اپنی دو بوٹیوں کے لیے پورا ملک پھر انہی قصائیوں کے ہاتھ دے کر گیا۔ بُش کا کُتا اور لاکھوں مسلمانوں کو ڈالروں کے لیے قتل کرنے والا حرام زادہ آج اس لیے کسی گمنام قبر میں پڑا ہے کہ کوئی غیرت مند اس کُتے کی لاش نکال کر تین تلوار پر نا لٹکا دے۔
تم جیسے بے غیرت تو الطاف حسین کے سگے نہیں نکلے ، مشرف کیا چیز ہے
You Blocked NATO route? Yes.
Then Begged PHC to order to stop Blockade?
Bolo Sach ya Jhoot?
Beta China Jaisa Super power Taiwan mein Eik Pathaka Nahi Phur Sakta . Tu Tum kis Khait ki Muli?
The day they fire a cracker China will end. It was policy they will get back Taiwan in 23. Same stands for Russia. 3 Years Ukraine ka Bal beka Nahi hua.
India Bheegi billi to China.
Auqaat mein Rehna hi Behtar hai.
 
یوکرائن کے مامے، بھئیے تو پہلے اپنا حساب تو دے کہ لاکھوں مسلماں کے قاتل اور بش کے کُتے مشرف کا کیا بنا اور الطاف بھائی کے پیسے کب واپس کرنے ہیں۔ الطاف حسین کو چائیے تم جیسے نمک حراموں کی بوریاں بنواۓ۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
iu

یہی کافی ہے
سونٹی مار مار کر سیدھا کیا ہوا ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
عبدالقدیر ایک مذہبی ذہن کا مالک کٹڑ ملا ٹائپ آدمی تھا (جنگ نیوز میں لکھے گئے اس کے کالمز اس کا ثبوت ہیں) وہ ایٹمی ٹیکنالوجی کو تمام اسلامی ممالک کو ایکسپورٹ کرنا چاہ رہا تھا تاکہ ہر اسلامی ملک ایٹم بم بنا کر بیٹھ جائے۔ اگر ایسا ہوجاتا تو مسلمان ممالک جو ہمیشہ سے فساد مچانے پر تلے رہتے ہیں، انہوں نے ایک دوسرے پر ہی ایٹم بم چلا کر اس دنیا کو تباہ کردینا تھا۔ وہ تو بھلا ہو امریکہ کا جس نے وقت پر عبدالقدیر کا یہ پلان رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ جب ناقابلِ تردید ثبوت پرویز مشرف کے سامنے رکھے گئے تو وہ بھی ہکا بکا رہ گیا۔ امریکہ تو عبدالقدیر کو ٹانگنا چاہتا تھا، مگر مشرف نے معافی تلافی کرکے عبدالقدیر کی جان بچالی۔ عبدالقدیر کو تو شکر گزار ہونا چاہئے تھا کہ اس کی جان بخش دی گئی، وگرنہ اس نے جو جرم کیا تھا اس کی معافی کوئی نہیں تھی۔
 
RajaRawal111

پٹواری تم بھی عمرانیوں کے لیول کے جاہل ہی ہو - بیٹے پاکستان نے چین نارتھ کوریا ایران عراق اور لیبیا کو سنٹریفوج ٹیکنولوجی دی تھی - اور یہ سارا کام ہماری فوج کے زیر نگرانی حکومتی لیول پر ہوا - ایران عراق اور لیبیا سے ہم نے پیسے لئے - اور چین اور نارتھ کوریا سے ہم نے بندلے میں میزائل ٹیکنولوجی لی

ڈاکٹر قدیر کو کتے کے بچے مشرف نے ٹونی پلیر اور اپنے اصلی باپ جارج بش کو بچانے کے لئے استمال کیا تھا کے تا کہ وہ کیہ سکیں عراق پر حملے کے اے فالس انٹلیجنس ہمیں پاکستان سے ملی - لیکن وہ بار زیادہ دیر چلی نہیں

1018316866.jpg

563988_7909542_updates.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھئیے، سونٹئ نہیں سوٹی۔۔۔۔
اس کی ڈانگ یاد ہے ناں دہشت گرد بھیے؟
🤣🤣🤣

images
یہی کافی ہے
سونٹی مار مار کر سیدھا کیا ہوا ہے

تمہارے منافق عمران خان کو تو ڈاکٹر قدیر صاب کا جنازہ تک پڑھنے کی توفیق نہیں ہوئی -- تم کیوں اچھل رہے ہو
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارے منافق عمران خان کو تو ڈاکٹر قدیر صاب کا جنازہ تک پڑھنے کی توفیق نہیں ہوئی -- تم کیوں اچھل رہے ہو
کھوتی سکول کے ٹاپر،جنازے پڑھنا کب سے کسی کی عظمت کا معیار ہو گیا۔ اب تمہارے دادا ابو کے جبڑے کے جنازے میں ہزاروں آۓ، آج اس کی قبر پر کُتے بلیاں پیشاپ کرتے ہیں

BzdGJTtIYAEsP9q.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتی سکول کے ٹاپر،جنازے پڑھنا کب سے کسی کی عظمت کا معیار ہو گیا۔ اب تمہارے دادا ابو کے جبڑے کے جنازے میں ہزاروں آۓ، آج اس کی قبر پر کُتے بلیاں پیشاپ کرتے ہیں

BzdGJTtIYAEsP9q.jpg

تم خد تو بارلے ہو نا - تمہیں کیا پتا اس معاشرے میں مرنے کے بعد عزت کیسے دی جاتی ہے
تیرا قصور نہیں کوئی پتر - تم ھندو کو کیا پتا کہ ایک مومن کا حق ہوتا ہے کہ اس کے مرنے کے بعد اس کا جنازہ پڑھا جاے
تمہیں کیا پتا کہ رسول الله (ص) نے اس کا حکم دیا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
تم خد تو بارلے ہو نا - تمہیں کیا پتا اس معاشرے میں مرنے کے بعد عزت کیسے دی جاتی ہے
تیرا قصور نہیں کوئی پتر - تم ھندو کو کیا پتا کہ ایک مومن کا حق ہوتا ہے کہ اس کے مرنے کے بعد اس کا جنازہ پڑھا جاے
تمہیں کیا پتا کہ رسول الله (ص) نے اس کا حکم دیا ہے
حرام خور مُسلی، پوچا پاٹ سوروں اور حرام کھانے والوں کی اور بھاشن دین داری کے۔۔۔۔واہ بھئی
یہ بھاشن اپنے بہنوئی
M_Shameer
کو دے جو بہک گیا ہے
 
Back
Top