RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
خوارجی کتوں کے خلاف برسوں سے کی گئی محنت -- ایک حد درجے کے احمق انسان یا حد درجے کے شاطر غدار نے ایک لمحے میں برباد کر دی -- آج اس لعنتی انسان کی لگائی آگ میں خیبر پختونخواہ سب سے زیادہ جل رہا ہے - ہو جاتی ہیں قوموں سے غلطیاں - نیت صاف ہو تو ان کو درست بھی کیا جا سکتا ہے --- انشا اللہ یہ جنگ ہم دوبارہ لڑیں گے اور انشا اللہ ہم اسے دوبارہ جیتیں گے
اس جنگ کے پہلا قدم تھا ان کتوں کے خلاف سفارتی جنگ -- چین، روس اور ایران اس میں اب ہمارے ساتھ ہیں --- افغان طالبان اب افغانستان میں ترقی اور امن چاہتے ہیں - امید ہے اس قراداد سے ان پر سفارتی پریشر ضرور آے گا اور وہ ہماری مدد پر مجبور ہوں گے
اس سے ہم نے افغانیوں کی چار نسلوں پر ظلم کر کے جو نفرت اور اللہ کے غضب کمایا ہے اس کا مداوا بھی کرنے کے قابل ہوں گے ہم -- انشا اللہ
tribune.com.pk

Diplomatic victory for Pakistan: China, Russia, Iran confirm terror threat from Afghanistan
'TTP, Majid Brigade, and BLA are operating from Afghanistan and posing a threat to the neighbouring country'
Diplomatic Victory for Pakistan | The Express Tribune
China, Russia, Iran confirm TTP, BLA operate from Afghanistan