Kiya toum nay 4 shadiaan key hain?Bakwaas
Muslaman agar aysi koi awaz ya tehreek utha tha hay tou ouski awaz ko hamesha kay liyay bundh kar diya jata hay.مسلمانوں میں مگر ایسی کوئی آواز یا تحریک نہیں اٹھ رہی جو مذہب کی اصلاح کرے۔
Muslaman agar aysi koi awaz ya tehreek utha tha hay tou ouski awaz ko hamesha kay liyay bundh kar diya jata hay.
Saudi Arabia may anti hadith mullah ko jail may bundh kar diya hay.
Yeah tehreek ahista ahista West aur US waghera may tayz ho rahi hay jahan mazhab key azadi hay.
Musalman mazhab ko lay kar bohat jazbati hain aur budqismati yeah hay kay ankh bundh karkay jo bhi mulla bakwas karay ousay maan lay taay hain khud koi sawal ya tehqeeq nahi kartay.
یہ تحریک مذہب کے اندر سے اٹھے تو زیادہ موثر ہوگی، عیسائیت کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹرننگ پوائنٹ مارٹن لوتھر تھا جو کہ کٹڑ عیسائی تھا، وہ شدید مذہبی آدمی تھا، اس نے جب دیکھا کہ کسی مسیحی کو نہیں پتا کہ بائبل میں کیا لکھا ہے، پوپ اور پادریوں نے مذہب کی ساری تشریح اپنے ہاتھ میں لے رکھی تھی، جو وہ کہتے تھے وہی خدا کا حکم سمجھا جاتا تھا۔ ایسے میں مارٹن لوتھر نے بائبل کا مقامی زبان میں ترجمہ کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ اس زمانے میں پوپ اور پادریوں نے بائبل کا کسی بھی زبان میں ترجمہ بلاسفیمی قرار دے رکھا تھا ایسی کوشش کرنے والے کو زندہ جلادیا جاتا تھا۔ مارٹن لوتھر چونکہ مذہبی آدمی تھا، اس لئے اس کے پیچھے مذہبی فالونگ تھی جو ایک طرح سے اس کی پروٹیکشن کا کام کرتی رہی۔ مارٹن لوتھر نے نہ صرف بائبل کا مقامی زبان میں ترجمہ کیا، بلکہ پوپ اور پادریوں کے اعمال اور افعال پر سخت تنقید کی، نئی نئی ایجاد شدہ پرنٹنگ پریس کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور بروشرز کی صورت میں اپنی تحریروں کو لوگوں میں عام کیا۔ جس کی وجہ سے عام لوگ اس کے پیچھے کھڑے ہوگئے۔ پوپ اور کنگ نے متعدد بار اس کو اپنے راستے سے ہٹانا چاہا،مگر کامیاب نہ ہوئے۔ مارٹن لوتھر کے بائبل کے ترجمے نے عیسائیت کا رخ ہی بدل دیا، اب لوگوں کو پتا تھا کہ "خدا کی کتاب" میں کیا لکھا ہے۔ اوپر سے مارٹن لوتھر کی تحریروں نے آگ لگادی۔ پروٹسٹنٹ فرقہ وجود میں آیا، پوپ اور پادریوں کا کنٹرول بتدریج عوام سے ختم ہوتا گیا جس کے نتیجے میں چرچ اور سٹیٹ کا رشتہ بھی ٹوٹ گیا اور سیکولرزم کا تصور وجود میں آیا جس کی بنیاد پر آج کی جدید یورپی ریاستیں قائم ہیں۔
اسلام میں بھی کسی مذہبی شخصیت کو ہی ایسی تحریک شروع کرنی ہوگی جو اصلاحِ دین کا کام کرے۔ مذہبی شخصیت کی باتوں کو مذہبی لوگ زیادہ سنیں گے، بہ نسبت کسی غیر مذہبی شخص کے۔ عیسائیت کی اصلاحی تحریک کے تناظر میں اسلام کو دیکھا جائے تو اسلام کی اصلاح میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ ہے کہ قرآن میں اس دین کو مکمل دین قرار دے دیا گیا ہے جس میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں۔ میرے خیال میں تشریحِ نو کے نام پر کوئی تحریک اٹھے تو کامیابی حاصل کرسکتی ہے۔ جس میں اسلام کی وہ تشریح کی جائے جو دورِ حاضر سے ہم آہنگ ہو۔۔
Muslims are leaving Islam as well, and the increase of Muslims in the world is because of uncontrolled population.Kuch bhee ker lou,
koi bhee bullshit phela dou.
Muslaman will continue to multiply.
Europe, china, japan, India, South America, Africa all are losing population, except Muslims majority countries.
Another 1000 years. Rest will be history.
Those who leave Islam downgrade their values and are bred out of the system over a generation.Muslims are leaving Islam as well, and the increase of Muslims in the world is because of uncontrolled population.
Islam gains about as many converts as it loses in the U.S.
Unless the Muslims stick to one book of Allah the Quran rather than the men-made books, the innocent and ignorant Muslims will continue to distance themselves from religion.
The Muslim population is one of the reasons why Islam has become the fastest-growing religion in the world.Those who leave Islam downgrade their values and are bred out of the system over a generation.
I can give you detail examples of Indonesia and many countries that over 5 centuries became majority Muslims without any wars. But you can always google it. Anddddd we are done.
مسلمانوں کو اجتہاد کرکے اسلام سے ہر قسم کی خرافات کو نکال دینا چاہئے، وگرنہ مسلمانوں کا کوئی مستقبل نہیں۔ اسلام کو جدید زمانے سے ہم آہنگ کریں۔ مرد کی چار شادیاں، عورتوں پر برقعے /پردے کی پابندیاں، دیت کا قانون وغیرہ جیسی خرافات کو اسلام سے نکالیں اور پھینک دیں۔ عیسائیت میں بھی بڑی جہالت تھی ، مگر مارٹن لوتھر اور بعد کے عیسائیوں نے خود اپنے مذہب میں اصلاحات کیں۔ ہندومت میں بھی بے شمار خرافات تھیں، جیسا کہ ستی کی رسم، بیوہ عورت کی شادی کی ممانعت، ذات پات کی لعنت، ہندومعاشرے نے بتدریج خود کو بہتر کیا اور انڈیا میں اب ایسی موویز اور ویب سیریز عام بن رہی ہیں جن میں ہندو مذہب کی خرافات کو ہدفِ تنقید بنایا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں مگر ایسی کوئی آواز یا تحریک نہیں اٹھ رہی جو مذہب کی اصلاح کرے۔ اسی لئے دورِ حاضر میں سب سے جاہل قوم مسلمان ہی رہ گئے ہیں۔ دنیا میں ہر جگہ ذلیل و خوار ہورہے ہیں، کسی بھی جدید معاشرے کے ساتھ یہ چل نہیں پاتے، کسی بھی دوسری قوم کے ساتھ یہ رہ نہیں پاتے۔ دوسری قوموں کے ساتھ تو دور کی بات یہ تو آپس میں امن کے ساتھ نہیں رہ پاتے، پاکستان کی ہی مثال لے لیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ مسلمان عقل سے کام لینا شروع کریں، اپنے مذہب کی اصلاح کریں اور قدیم دور کی تمام خرافات کو اسلام سے نکال پھینکیں۔
The Quran will never be forgotten…The Muslim population is one of the reasons why Islam has become the fastest-growing religion in the world.
Yes, the Quran will never be forgotten.The Quran will never be forgotten…
The Hijab will never be abandoned…
The Adhan will never be silenced…
The Salah will never be stopped…
Islam will never be defeated…
again , i thought yea topic already ho chuka hy discus , ooh yaad aaya , its a propoganda you are trying to promote to make
pahlay 30 second main hi ais ny apny khud ky topic ko khud destroy kr dia, keh raha hy kia ais kainaat ko banany wala sirf mardoo ko 1 say zaida shadio ki ijazat dy skta hy ,
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|