Milkyway
Senator (1k+ posts)
پاکستانی قوم کو آپ پر فخر ہے
پاکستان میں شنگھائی کانفرنس کا تاریخی اور کامیاب انعقاد یقینی بنایا
آپ کا دل کی گہرایوں سے صد بار شکریہ
پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا
آپ کا دل کی گہرایوں سے صد بار شکریہ
عمران خان کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے دوست ممالک چین،سعودی عرب،یواے ای سے بگڑے ہو تعلقات کو دوبارہ خوشگوار بنایا
آپ کا دل کی گہرایوں سے صد بار شکریہ
آپ نے سول حکومت کے شانہ بشانہ ملک کی معاشی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا
آپ کا دل کی گہرایوں سے صد بار شکریہ
ملک دشمن،شرپسند، امن کے دشمن نام نہاد سیاسی لیڈر کا مکو ٹھپہ
آپ کا دل کی گہرایوں سے صد بار شکریہ
بس آپ سے ایک آخری درخواست ہے 9 مئی کے اصل مجرم اور منصوبہ ساز کو ملٹری کورٹ سے قرار واقعی سزا دلوا کر قبلہ ہارون رشید والی وصیت کا خواب پورا کردیں
حضورکا اقبال بلند ہو
آپ کے دوہتے،پوتےجیوندے رہن
Last edited: