Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
جد مل کے بیٹھاں گے، تاں گلاں
بوہت کرنیاں نے
(جب ہم ملیں گے تو پھر بہت سی باتیں ہوں گی)
یہ باتیں اب صرف عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ہی نہیں ہوں گی بلکہ پورے ادارے کے ساتھ ہوں گی۔
اب تم نے لائن ڈرا کردی ہے، تم اُس پار ہو اور ہم اِس پار۔
اب یہ مستقل لکیر ہمارے اور تمہارے ادارے کے درمیان سرحد کا کام کرے گی۔ اس بارڈر پر پہرہ ہم دن رات دیں گے، نہ کوئی یہاں سے وہاں جانے دیا جائے گا اور نہ وہاں سے یہاں آ پائے گا۔
اب مکمل سرینڈر کرنا ہوگا، تبھی یہ لکیر مٹے گی۔ سرینڈر کرو، عوام کی حاکمیت تسلیم کرو، بیرکوں میں واپس جاؤ، مہذب اقوام کی فوج کی طرح پروفیشنل فرائض پر فوکس کرو۔
ورنہ ہم تمہیں اور بھارتی فوج کو ایک ہی نظر سے دیکھیں گے۔ تمہارے فوجی جب بھی ہمارے سامنے آئیں گے، ہم نفرت سے زمین پر تھوک دیا کریں گے۔ تمہاری فوج کسی کی گولی کا شکار ہوں گے تو ہم بھی بالکل اسی طرح غیرجانبدار ہوجایا کریں گے جیسے آج سات لاکھ فوجی غیرجانبدار ہو کر عاصم منیر کے مظالم دیکھتے ہیں۔
تم عوام سے جنگ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کوئی بھی نہیں جیت سکتا!!!