TemptationQ
Senator (1k+ posts)
ساڈا چاچو ----- زندہ باد
بس ایک بات یاد رکھیں چاچو گیلی جگہ پاؤں نہیں رکھتا
*عدم اعتماد نہیں ہو گی، کر کے دکھائی
*لنگڑا گرفتار نہیں ہو گا، کر کے دکھایا
*قاضی چیف جسٹس نہیں بنے گا، بنا کر دکھایا
*عاصم منیر آرمی چیف نہیں بنے گا، بنا کر دکھایا
*بندیال، اعجاز الحسن، مظاہر کہیں نئیں جائیں گے، بھیج کر دکھایا
آئینی ترمیم نہیں ہونے دیں گے، کر کے دکھائی
*منصور علی شاہ چیف جسٹس ہو گا، روک کے دکھایا
*منصور علی شاہ اور منیب میں سے کوئ ایک آئینی بنچ کا سربراہ نہیں تو حصہ ضرور ہونگے، دونوں کُھڈے لائن لگا دئیے گئے
یوتھیو فیر وڑیا جے