بشری بی بی، گنڈا پور گرفتار نہیں ہوئے، خبر غلط نکلی

Milkyway

Senator (1k+ posts)

Islamabad-Cell-1.jpg

اسلام آباد بلیو ایریا کو شرپسندوں اور انتشار پسندوں سے خالی کروالیا گیا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد میں بلیو ایریا میں خیبر چوک کے قریب پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا جبکہ کچھ کارکن بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا اس وقت مکمل طور پر کلیئر کروا لیا گیا ہے، علاقہ کلیئر کروانے کے بعد اس وقت وہاں کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ڈی چوک ایریا سے فرار ہوگئے، اطلاعات کے مطابق دونوں ایک ہی گاڑی میں فرار ہوئے، تاہم حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ بشریٰ بی بی اور علی امین کس طرف گئے۔

بشری بی بی کے پی ہاؤس پہنچی تو پہلے سے موجود اہلکار حراست میں لے لیں گے، علی امین اگر بشری بی بی کے ساتھ ہوئے تو انہیں بھی حراست میں لیا جائے گا۔

اس سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں، تاہم سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ قافلے میں لوگ منتشر ہوگئے، بشریٰ بی بی کو تحویل میں لینے کا امکان ہے، ویمن اسکواڈ کو روانہ کردیا گیا ہے،


https://jang.com.pk/writer/abu-bakar
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں کے مالکوں نے سب پٹواری اغوا کر لئے
ہر ایک گھنٹے کے بعد فیک پوسٹ نہ کرنے پر ایک دوسرے کی ٹٹی کھانی پڑے گی
RajaRawal111
نے
Milkyway
کی ٹٹی کھانے کے لئے پیش قدمی کی مگر
بدبو سے بیہوش ہو گیا
Mocha7 اور Milkyway
ایک دوسرے کے مو پر پد مارتے ہوۓ زارو قطار روتے رہے
ان کے گھر کی خواتین دھندے پر بھی نہ جا سکیں
تمام انصافیوں سے گزارش ہے کہ ان کے گھر کے چکر لگائیں
تاکہ ان کی دال روٹی چلتی رہے
 

Back
Top