Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف سانحہ ڈی چوک کے شہدا کے نام اور ان کی تفصیلات لے آئی
https://twitter.com/x/status/1862457658533425491
جو ڈی چوک میں ہوا یہ پاکستان میں احتجاج کی تاریخ کا سب سے المناک واقعہ ہے۔ شیخ وقاص اکرم
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نے تمام شہدا کا ڈیٹا بڑی سکرین پر میڈیا کے سامنے رکھ دیا جو ڈیٹا ہم آپ سے شئیر کر رہے ہیں یہ بلکل ویریفائڈ ہے ہمارا ڈیٹا کولیکشن سیل ہے جس کے ذریعے ہم وریفائیڈ ڈیٹا لیتے ہیں ۔ شیخ وقاص اکرم
پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر 12 شہدا کی ناموں کے ساتھ تصدیق کر دی یہ شہدا ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں ان کے جنازوں اور ڈی چوک میں شہادت کے مختلف ثبوت موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ لاتعداد ایسے لوگ ہیں جو شہید یا شدید زخمی ہیں لیکن اس خوف سے ان کا نام نہیں آ رہا کہ انہیں اغواء نہ کر لیا جائے۔
تحریک انصاف کے 12 کارکن شہید ہوئے، ایبٹ آباد، چارسدہ، کوٹلی ستیاں، اسلام آباد، ڈیرہ غازی خان سمیت مختلف اضلاع کے کارکن شامل ہیں، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1862459962615529840
اس رجیم نے کلیم کیا کہ ایک بھی گولی نہیں چلی ہم نے آپ کو ثبوتوں کے ساتھ دیکھا دیا ہے کہ گولی بھی چلی اور جنازے بھی اٹھے ان کی فسطائیت چھپ نہیں سکتی اس کی آواز آئیندہ کئی سالوں تک گونجتی رہے گی۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1862461627884298577
https://twitter.com/x/status/1862390836790796319
https://twitter.com/x/status/1862352318772969657
https://twitter.com/x/status/1862462866877509899
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IndNOgT.jpeg
Last edited by a moderator: