TemptationQ
Senator (1k+ posts)
Israel grabs land in Syria’s Golan Heights
Israeli forces also bomb weapons depots in southern Syria and the capital Damascus,


Israel grabs buffer zone in Syria’s Golan, tells villagers to stay home
Israeli forces also bomb weapons depots in southern Syria and the capital Damascus, Israeli media reports.
پاکستانیو اپنی بہادر افواج پر فخر کرو
شام میں باغیوں کا بشرالاسد کا تختہ الٹنے کے بعد اسرائیلی فوج شام میں داخل ہوگئی ہیں اور شام کے ایک اہم دفاعی علاقہ گولان کی پہا ڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے
پاکستان میں بیٹھا ایک اسرائیلی ، یہودی ایجنٹ پاکستان میں بھی9مئی کو سرکاری املاک،فوجی تنصیبات پر حملہ اور قبضہ کرکے شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتا تھا
تاکہ صیہیونی ایجنڈے کی تکمیل ہو سکے جس سے خبردار کئی سال قبل حکیم سعید اور مولانا اسرار کر چکے تھے
لیکن آفرین ہو ہماری بہادر سیکورٹی فورسز پر جنہوں نے اِنکا پلان ناکام بنا دیا
۔اسرائیل کا جو شام میں پلان ہے، جیسے شام کے دفاع کو تباہ کرنا ،اہم فوجی علاقے میں گھس کر اسے تاراج کرنا
یہی پلان 9مئی کو یوتھیوں کا پاکستان میں تھا جو ناکام ہوا
انشاء اللہ پاکستان کی حکومت اور سیکورٹی فورسز کبھی ان وطن دشمن،اسرائیلی ایجنڈوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے
عزیز پاکستانیو ! اپنی بہادر افواج کی قدر اور ان پر فخر کرو
اس پہلے کے آپکو فلسطین ،لبنان، عراق، مصر اور لیبیا کے عوام کی طرح پچھتانا پڑے
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Fv2NsbWXgAAZy4s.jpg
Last edited: