carne
Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی کو ایک مشورہ
شاہ جی میں آپکو کئی سال سے دیکھ رہا ہوں اور کوریج بھی کر رہا ہوں - آپ پر کئی کالم بھی لکھے - آپ بی بی کی پارٹی میں تھے 1996 میں آپ واشنگٹن آئے تھے اور میں نے لکھا کے میں اس سیاست دان میں وزیر اعظم بننے کے جراثیم دیکھ رہا ہوں - بینظیر نے آپکو جلد ہی آپنے سے دور کر دیا تھا -
پھر آپ سے جب آپ ہیلری کلنٹن سے ملنے وزیر خارجہ کی حثیت سے امریکا آیے تو ملاقات ہوئی تھی اور آخری ملاقات جب عمران خان امریکا آئے اور ایمبیسی میں ہی قیام کیا - تب سے آپ خان کے ساتھ ہیں
مگر اب جو کہانی سن رہا ہوں وہ تشویش ناک ہے کے آپ ایک فارورڈ بلاک بنا کر خان سے پارٹی چھین کر فوجیوں کے ٹاؤٹ بن سکتے ہیں - مجھے یقین نہیں مگر آپ کی اتنی قربانیاں ہیں اور اپنی آخرت خراب نہیں کرنا - ہو سکتا ہے خان خود ہی آپکو وزیر اعظم بنا دے اور میری 28 سال پرانی پیش گوئی پوری ہو جائے - مگر دوست فوجیوں کی نوکری اس عمر میں نہیں کرنا اور آپنے بچوں کو بھی سمجھایئں خان کے ساتھ رھیں - آپ خان کے وفادار رہینگے تو لوگ آپکو نہیں بھولیں گے اور بہت عزت دیں گے -
یہ فوجی لوگ خان کو مائنس کرنے کے چکر میں ہیں مگر آپ اس سازش کا حصّہ نا بنیں - موت زندگی الله کے ہاتھ میں ہے اور آپ تو آپنے علاقے کے پیر مرشد بھی ہیں . مضبوطی سے کھڑے رھیں -
https://twitter.com/x/status/1864496681271603503

Last edited: