TemptationQ
Senator (1k+ posts)
پاکستان کا خارجی خود کش ٹریننگ مرکز پر فضائی حملہ ان گنت دھشت گرد ہلاک - پاک فوج زندہ باد
پکتیا میں خوارج کے جن ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے وہاں ہلاکت سے بچ جانے والے خوارج کے پیغامات لیک ہورہے ہیں جو پاگلوں کی طرح ایک دوسرے کو ٹھکانے چھوڑ کر بھاگنے کا کہہ رہے ہیں۔ یہ وہی ظالم ہیں جو کم عمر معصوم بچوں کو نشے دے کر کہیں بھی پھٹنے کے لیے بھیج دیتے ہیں اور اس کے عوض ڈالر وصول کر کے خود کو بہادر اور جہادی کہتے ہیں۔پکتیا میں شیرزمان کے مرکز کی جو سیٹیلائٹ تصاویر آرہی ہیں وہ مکمل طور پر برابر کر دیا گیا ہے۔ شائد ہی وہاں کوئی بچا ہو۔ یہ خود کش تیار کرنے کی سب سے بڑی فیکٹری تھی۔ ابو حمزی ہلاک ہوا ہے۔ اور شیر زمان بھی واصل جہنم ہوا ہے ۔ صبح تک قوم کو مزید اچھی خبریں ملیں گی ان شاءاللہ
https://twitter.com/x/status/1871616833075433973 اب سے کچھ دیر پہلے پکتیکا صوبے میں موجود فتنہ الخوارج کے چار اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیازمینی زرائع کے مطابق دھماکے لگاتار جاری ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہاں پر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔ یہ دہشتگرد کیمپ خودکش مواد کی تیاری کیلئے مشہور تھےمیں سب سے اہم ٹارگٹ شیر زمان عرف مخلص یار ہے جو خودکش بمباروں کو ٹریننگ دیتا تھادوسرا کمانڈر ابو حمزہ ہے جو معصوم پاکستانیوں اور افغان بچوں کو ورغلا کر
دہشتگردی کی طرف راغب کرتا تھاتیسرا اختر محمد عرف خلیل کا کیمپ اور چوتھا میڈیا کے ماہر شعیب اقبال کا سنٹر شامل ہے
https://twitter.com/x/status/1871613987345084452