آرمی چیف کا خواتین کی عزت کا بیان، تحریک انصاف کی خواتین کا ردعمل

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1891074175357407689
آرمی چیف اگر خواتین کی عزت کے بارے جاننا چاہتے ہیں تو ریحانہ ڈار سمیت ان تمام خواتین سے گفتگو کر سکتے ہیں جن پر پولیس اور نامعلوم نے ظلم کیا۔ سعداللہ بلوچ اور شاہ محمود قریشی سے بات کر لیں جن کے گھر کی خواتین کو اغوا کیا۔ اگر کوئی کسر رہ جائے تو اعظم سواتی والا سانحہ بھی موجود ہے، حماد اظہر
https://twitter.com/x/status/1891067865890980242 واقعی اسلام نے بہت عزت دی عورتوں کو۔۔۔ تو وہ کون تھے جنہوں نے عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا ؟؟وہ کون تھے جو ان کے بیڈ رومز میں گھسے ؟؟وہ کون تھے جس نے شہریار أفریدی کو بیٹیوں کی دھمکیاں دیں ؟؟وہ کون تھے جنہوں نے ناحق عورتوں کو قید میں رکھا ؟؟


https://twitter.com/x/status/1891074865215541713
خواتین کی عزت پر بھاشن دینے والے منافق کو کوئی بتائے ڈاکٹر یاسمین راشد دو سال سے جیل میں ناحق قید ہیں


https://twitter.com/x/status/1891101996066713765 کوئی شک نہیں، اسلام میں عورت کو علا مقام رتبہ اور عزت دی گئی ہے مگر افسوس ریاستِ پاکستان نے پچھلے دو سال میں جو خواتین کو لے کر حدود پار کی ہیں اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ چادر چار دیواری کا تقدس ہوا کرتا تھا آج اس کی پامالی عام ہے۔ ہمارے عدالتی نظام میں عورت کو بیل ملنا لازم ہے پر ڈاکٹر یاسمین آج بھی بے گناہ پابندِ سلاسل ہیں ، ۹ مئی کے بعد درجنوں بے گناہ خواتین کو حراست میں لیا گیا ، جھوٹے مقدموں میں مہینوں پنجاب کے جیلوں کی سیر کرائی گئی ، گرمی میں پریزن وینز میں گھنٹوں بٹھایا گیا، سڑکوں پر گھسیٹا گیا، سر سے چادر تک چھینی گئی، لوگوں کی بہن، بہو، بیٹیوں کو اغوا کیا گیا یا دھمکیاں دی گئی۔ کیا تحریک اے انصاف سے منسلک خواتین کی عزت عزت نہیں؟ کیا ہم اس قوم کی بیٹیاں نہیں؟ یاد رہے، اسلام میں خواتین کی عزت کو لے کر کوئی دوہرا معیار نہیں
https://twitter.com/x/status/1891158433610567780 پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر غلط بیانی کرتے تھے۔ آج ایک لیول آپ کیا گیا ہے۔ آج وہی زمہ دادی آرمی چیف نے پوری کی ہے۔ ماشاللہ ترقی ہو رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1890864731050619222
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

آرمی چیف کا خواتین کی عزت کا بیان​

maxresdefault.jpg
 

Back
Top