ہم پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے آفیشل پلیٹ فارمز کو اون کرتے ہیں، سوشل میڈیا عمران خان کے بیانیے کو آگے لے کر چلتا ہے، سیکریٹری انفارمیشن شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1900977482683056526
مولانا کے ساتھ تمام معاملات قابل حل ہیں دوسری اتحادی جماعتوں نے بھی گرین سگنل دے دیا ہے کہ یہ معاملات حل ہو جائیں گے،اب بس عمران خان سے ملاقات کی دیر ہے اور وہ اپنی حتمی رائے دے دیں گے، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1900986634121679172
عمران خان دو ٹوک کہہ چکے ہیں " ملک بھی میرا فوج بھی میری "، ہمارے فوج کے ساتھ کوئ جنگ نہیں ہے ہمارے تحفظات شخصیات کے ساتھ ہیں، شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1900983438695436406
کیا آپ شوکت یوسفزئی کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ بلوچستان کا واقعہ سیکورٹی کی ناکامی ہے؟اینکر
لیڈرآف دی اپوزیشن عمر ایوب نے اسمبلی فلور پر اپنی 1.5گھنٹے کی تقریر میں انٹیلی جینس کی ناکامی کے طور پر واقعہ پِن پوائینٹ کیا،یہی بات پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے بھی کہی گئی۔عمیر نیازی
https://twitter.com/x/status/1900944519312384367
Last edited by a moderator: