Recent content by Amal

  1. Amal

    ، زخم جو صرف انصاف سے بھر سکتے ہیں، ظلم سے نہیں

    یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر بے نام سے سپنے دکھلا کر اے دل ہر جا نہ پھسلا کر یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں ہاں کہنے کو وہ خادم ہیں یہاں الٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر...
  2. Amal

    Nijat Ki 4 Sharten / Dr Israr Ahmed / Short Bayan

    بعض آیات اور احادیث سے یہ مفہوم سمجھ آتا ہے کہ دعوت پہنچنے کے بغیر کسی کو سزا و جزا نہیں ملے گی ، مثلا فرمان الہی ہے وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولاً "اور ہم کسی کو بھی اس وقت تک عذاب نہیں دیتے حتی کہ رسول مبعوث نہ کر دیں" جس کے پاس دین کی دعوت نہیں پہنچی ، گویا اس کے لیے...
  3. Amal

    عظیم کامیابی ایمان، عملِ صالح اور غلبۂ دین کی جد و جہد سے مشروط ہے

    عظیم کامیابی یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جنت حاصل ہو جائے مگر یہ ایمان، عملِ صالح اور غلبۂ دین کی جد و جہد سے مشروط ہے صورة توبہ میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مومنوں سے ان کے نفس اور ان کے مال جنت کے بدلے خرید لئے ہیں، وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں اور مارتے مرتے...
  4. Amal

    شکر گزاری غم سے دوری کا سبب بنتی ہے

    بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اللہ عزوجل کا فرمان ہے أَلَمْ تَرَوْا أَنَّ اللَّهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً [لقمان: 20] کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے جو کچھ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے تمھاری...
  5. Amal

    آدمی کے سمجھ دار ہونے کی دلیل یہ ہے کہ وہ اپنے اخراجات میں میانہ روی اختیار

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ارشادِ باری تعالیٰ ہے وَلاَ تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا ۲۶ اِنَّ الۡمُبَذِّرِیۡنَ کَانُوۡۤا اِخۡوَانَ الشَّیٰطِیۡنِ ؕ وَ کَانَ الشَّیۡطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوۡرًا ۲۷ اسراف اور فضول خرچی نہ کرو ﴿۲۶﴾ بے جا خرچ کرنے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور یقیناً شیطان اپنے رب کا بہت ہی نا...
  6. Amal

    میریٹ ہوٹل کے شیف اتنے اچھے نہیں جتنے اچھے اڈیالہ جیل کے ہیں۔ عطا تارڑ

    pher tu tumhain adyala shift ho jana chahiye baji or un k khaio ( کھاوُ ) khandan ky sath !
  7. Amal

    (لئن شكرتم لازيدنكم) (ابراهيم :7) اگر میرا شکر کروگے تونعمت زیادہ دوں گا

    (لئن شكرتم لازيدنكم) (ابراهيم :7) اگر میرا شکر کروگے تونعمت زیادہ دوں گا حضرت ابوہریرہ نےبیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سےسنا ، آپ نے فرمایا کہ بنی اسرائیل میں تین شخص تھے، ایک کوڑھی،دوسرا اندھا اورتیسرا گنجا ، اللہ تعالی نے چاہا کہ ان کاامتحان لے۔ چنانچہ اللہ تعالی نے ان کےپاس ایک فرشتہ بھیجا...
Back
Top