بھائی اس فورم پے سچ بولنا منا ہے
اگر آپ لکھتے خان ہوتا تو
آپ دیکھتے
ایک پاؤں بائیڈن تو پاؤں پوٹین
ایک ہاتھ شی ژائ پِنگ اور ایک ہاتھ نیتن دبا رہا ہوتا-
پھر 👍🏾 کی بہار ہوتی
یہ الگ بات ہے ابھی نندن کو سورج غروب ہونے سے پہلے خان اور باجوا نے واگہ بارڈر پہنچایا
میں سمجھتا ہوں
کمزور ہمیشہ گالی گلوچ
اور بھڑکیں مارتا ہے
ہار کسی کو بھی ہو سکتی ہے
ٹیپو سلطان بھی ہارا اور نیازی بھی
ٹیپو کی ہار ایک ب وقار ہار
اور نیازی کی ہار پی دنیا تھوکتی ہے
یہ فسادی ملّا بلو خسرے کے ساتھ امریکہ گیا تھا عافیہ صدیقی کو چھرانے؟
عافیہ کی بہن نے بتایا انہوں نے کچھ نہیں کیا سرکاری مال کھایا-
مولوی شریعت االلہ کا بیٹا افغانستان جہاد کے لئے گیا تھا شمالی اتحاد نے گرفتار کر لیا
مشرف کے قدموں میں گر گیا پھر مشرف نے پینٹاگون سے کہلوایا
پھر اسنے سیاست...
ہر پڑھے لکھے انسان سے رائے لی جائے گئ تو وہ وہی کہیں گے جو مفکر اسرار صاحب بغیر کسی سیاسی لالچ کے کھ رہے ہیں
ہندستان مفاقرین اور پنڈتوں نے چھ سے چھتیس صوبوں کی حمایت بھی بہت سوچ۔ بچار کے بعد کی ہو گئ؟
Make 20 Administrative provinces .
Get rid of current 4 province system.
Punjab should have at least 6-8 provinces , KPK 3-5, Sindh 4-6 and Baluchistan 2-4.
Let the people living the area should govern and serve their areas.