Recent content by Faisal chatha

  1. Faisal chatha

    Talat Hussain: There is no PTI Wave

    کبوتر اگر آنکھیں بند کر لے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہاں بلی وہاں موجود نہیں اگر کوئی نیوٹرل بندہ بات کرے تو سننے کی کوئی وجہ ہے لیکن ایسے شخص کو سننے کی بھی کوئی ضرورت نہیں جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے
  2. Faisal chatha

    ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

    صرف ایک پریس کانفرنس اور سب کچھ صاف پھر کوئی جرم نہیں سب جانتے ہیں بادشاہ ننگا ہے
  3. Faisal chatha

    Another attack on Usman Dar's Mother

    سب پٹواریوں اور چٹواریوں کی پیدائش کی ذمہ دار بھی پی ٹی آئی ہے😝😝😝😝😝
  4. Faisal chatha

    Another attack on Usman Dar's Mother

    فکر نہ کر ابھی رانا ثنا کی ایک ایف آئی آر زندہ ہے ڈبل شفٹ والی
  5. Faisal chatha

    Justice Mazahir Naqvi offers to resign SCP

    گاؤں کے سارے نمبردار بھی مر جائیں تو پھر بھی مراسی نے نمبردار نہیں بننا
  6. Faisal chatha

    Imran F*cked Up!

    حالات تحریک انصاف کے حق میں نہی ہیں لیکن تصور کرو اگر 22اکتوبر کو تحریک انصاف کا کاہنہ کا جلسہ ن لیگ کے جلسے سے بڑا ہو گیا تو میاں سانپ تو وڑ گئے نا
  7. Faisal chatha

    Imran F*cked Up!

    یار آپ کے لئے یہ ہی کہ سکتا ہوں ہاہاہاہاہاہاہا
  8. Faisal chatha

    Rana Mutchurr key tareef Please:

    انج لگدا جیویں کتے دے منہ وچ باؤکر
  9. Faisal chatha

    وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

    عزت کرسی ملنے میں نہیں ہوتی کرسی کے استعمال سے عزت اور ذلت کا فیصلہ ہوتا ہے ورنہ تو یہاں زرداری بھی صدر تھا
  10. Faisal chatha

    نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر فواد حسن فواد وفاقی وزیر مقرر

    او بھائی میرےپنجاب اور کے پی کے میں تو مرشد کی حکومت تھی نگران تو پھرکسی اورنے ہی لگائے تھے
  11. Faisal chatha

    لو جی - عمران خان کی ساری بیویاں ہی چور نکلیں

    Give me only one good reason that she will steel these tiles.
  12. Faisal chatha

    لو جی - عمران خان کی ساری بیویاں ہی چور نکلیں

    نہیں بھائی میرے نواز شریف اس وقت عمران خان کو اپنا سیاسی حریف ہی سمجھتا تھا اور یہ اکٹھے بعد میں مشرف کے خلاف بیٹھے تھے اور یہ بھی بتا دوں میں اس وقت پکا پٹواری ہوتا تھا
  13. Faisal chatha

    لو جی - عمران خان کی ساری بیویاں ہی چور نکلیں

    پائین تسی واقعی کاکے او ہالےاے کیس وہ ہی ہے جیرا نوازشریف عرف و ڈی ٹنڈ نے انتقامی طور تے کیتا سی