Recent content by fitpOsitive

  1. fitpOsitive

    عوام لاڈلوں کو پسند نہیں کرتے ۔ اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے۔، آصف زرداری

    عوام رشوت خوروں ، چوروں کو بھی پسند نہیں کرتی، اور مزے کی بات یہ ہے کہ آصف علی زرداری جیسے غلیظ کیڑوں کو بھی ووٹ نہیں دیتی۔ پر ان خونی چیچڑوں کو پھر بھی ناجانے کہاں سے ووٹ مل جاتے ہیں اور یہ لوگ حکومتیں بنا بھی لیتے ہیں۔ عوام کو فرق نہیں پڑتا کہ کون چور انپر حکمراں بنتا ہے مگر ان جیسے فسادی اب...