افسوس کہ آپ کو نیازی کے دور کا چیئرمین نیب کے کرتوت یاد ہوتے
اس سے غلط کام کروانے کیلئے عورتوں کے ساتھ ویڈیو بنوا کر بلیک میلنگ سے کام لیا جاتا رہا
کڑوا کڑوا تھو تھو میٹھا میٹھا ہپ ہپ
سیاست کا دھندہ بڑا گندہ ہے بھاؤ
اس کا اصل موقع یہ گنوا چکے 9 مئی والے واقعات کے فوراً بعد پابندی لگ جاتی تو سمجھ میں آتا ہے اب ممکن نہیں
اور جب عدلیہ بھی کو فل سپورٹ کر رہی ہو پھر تو بالکل ہی ممکن نہیں
تحریک لبیک پر پابندی لگانے والی غلطی نیازی نے بھی کی تھی پوری حکومتی مشینری ہاتھ میں ہوتے ہوئے بھی پیچھے ہٹنا پڑا تھا