جب یہ کنجر پاکستان میں اتنی حرام کی کمائی کرتے ہیں تو وہاں مرتے کیوں نہیں ہیں ؟ پیسے پاکستان کے اور جائیدادیں دوسرے ملکوں میں مطلب کہ انکو خود بھی اپنے ملک پر بھروسہ نہیں ہوتا
ہمارے بھڑکو جرنیلوں کو شروع سے ہی لمبی لمبی چھوڑنے کی بیماری ہے آخر میںڈھاکہ کے ریس کورس میدان کارگل کی پہاڑیوں اور سیاچن میں لید کر کے آجاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں ملّی نغموں سے نوازو