اسحٰق ڈار نے اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور انسداد دہشت گردی جیسے اہم شعبوں میں تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
مارکو روبیو نے بھی پاکستان کے ساتھ معدنی وسائل، تجارت اور سرمایہ کاری کے میدان میں اشتراک کے لیے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
--- L ---
بُوٹ پالشیا اور ڈمّی پارلیمنٹ یہ قانون سازی بھی پاس کر دے گی۔۔
اور پاکستانی عوام۔۔۔ ہمیں یہ نہیں پوچھنا کہ ہمیں جُوتے کیوں مارے جا رہے ہیں۔۔ ہمیں یہ گزارش کرنی چاہیے کی جُوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے۔۔
👍
بہت بہت مبارک ہو۔۔ بہت فخر کی بات ہے۔۔
پی آئی اے اور پاکستان کا الگ ہی لیول ہے۔۔
دونوں کی بھر پور کوشش ہے کہ آپ کو اِس جہان سے اُس جہان پُہنچا دیا جائے۔۔
سچ کہا تھا خان نے۔۔
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں۔۔ اور کوشش بھی نہیں کرتے۔۔
جیسا وزیرِاعظم بُوٹ پالشیا ہے ہی۔۔ یہ پٹواری بھی فوجیوں کے بالز منہ میں دبائے جھوٹا پراپوگنڈہ کرتے نہیں تھکتے۔۔
دھشت گرد یونی فارم اور جدید اسلحہ کے ساتھ آئے تھے۔۔
پاکستان کے محبِ وطن شہری ( پی ٹی آئی)...
عاقب جاوید نے اختتام پر کہا کہ ٹیم میں موجود نوجوان کھلاڑیوں میں بہت زیادہ صلاحیت ہے، اور وہ مستقبل میں بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔
مستقبل میں ہی لے جاتے ۔۔ ابھی کیا امب لینے گئے تھے؟؟؟