پہلے فورن فنڈنگ، پر توشہ خانہ اور اب عدت میں نکاح .. لگتا ہے اگلا مقدمہ مسلم لیگ نے یہ کرنا ہے کہ عمران خان کا ختنہ نہی ہوا ..
اور جج بھی انہوں نے گھر سے لے کر انے ہیں
بلکل سب کا اپنا اپنا خیال ہے . لیکن یہ خیالات اس ٹائم کدھر تھے جب تحریک انصاف کے لوگوں کو آدھی رات کو اٹھایا جا رہا تھا . اور اسی ڈائن کے کہنے پر .
ایسا کیا ہو گیا کہ کچھ عرصے میں اتنی ہمدردی ؟
اور اگر اتنی ہمدردی ہے تو پارٹی بدل لے ..سیدھی اور صاف بات ہے
ازبہ کے بعد حاضر ہے ایک نیا جمہوری بچہ - احتشام الحق ..
خان کے نام پر فولّورز لئے اور اب مریم نواز کی ایک ویڈیو پر کہہ رہا ہے کہ میں اس کی مذمت کرتا ہوں .
اگلوں نے مذمت کی بتی بنا کر پیچھے ڈال دی ہے
ان دونوں نے تحریک انصاف کو صرف شہرت کا ذریعہ بنایا ہوا ہے .. اور ان کا گند بہت جلد سامنے ا جائے گا .
لیکن مسلہ یہ ہے کہ کچھ تحریک انصاف کے "بڑے " اکاؤنٹ اس کو کافی سپورٹ کر رہے ہیں .. خاص کر ایک بندے کی کافی کوشش لگی ہوئے ہے کہ خان کے ساتھ ان کی ملاقات کروائی جائے ... پچھلی دفعہ بھی مراد سعید...

پاکستان تحریک انصاف کو چاہیے کہ ٣ تتلیوں کا زمان پارک میں داخلہ بند کر دیں
ایک نے آج بکواس کر دی ہے عمران خان کی بیوی کے بارے میں .. اور اب جب لگ رہا ہے کہ انصافیوں نے اگلی پچھلی ایک کر دینی ہے ، تو اب بہانہ یہ کر رہی ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے
اور دوسری دو اداکارائیں ہر ایرے غیرے کو انٹرویو...