الله سبحان و تعالہ مسلمانوں کو اتحاد ایمان اور یکجہتی کے ساتھ صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور حقیقی کذابوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں حق کی آواز بلند کرنے کے لیے ہمیشہ شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے زائد حامد صاھب تو حضرت محمّد ص کے ایک ادنیٰ سے غلام ہیں جب نبی اکرم ص کو لوگوں...
اب میں سمجھا کہ علامہ اقبال کو کافر کہنے والے لوگ کون تھے وہ یقیناً آپ جیسے لوگ ہی تھے آپ کا ذوق واقعی داد کا مستحق ہے اور یہ داد آپ کو مولوی ٹوکا سے مل سکتی ہے