Recent content by Night_Hawk

  1. Night_Hawk

    Health Related articles updated on daily Basis.

    سبزیاں اور پھل، واک نہ کرنے کا جزوی ازالہ کرسکتے ہیں ہارورڈ: امریکہ میں کیے گئے ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وقت کی قلت یا کسی اور وجہ سے اگر آپ واک یا جاگنگ نہیں کر سکتے تو سبزیوں اور پھلوں کے استعمال سے اس کا جزوی ازالہ ضرور کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل خیال تھا کہ دنیا کو کوئی نسخہ...