بات تو سچ لگ رہی ہے کیونکہ سب کچھ ویسے ہی ہو رہا ہے کہ حکومت گرائی گئی پھر لونگ مارچ پر ظلم کیا گیا جیسے مصر میں مظاہرین پر ہیلی کاپٹر سے گولیاں چلائی گیں اور پھر گرفتار کر کے قتل کر دیا گیا
اگر شاہد آفریدی کرکٹ بورڈ کا چیف سلیکٹر بن گیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ملک میں مارشل لا لگا ہوا ہے