Recent content by shahidsattar

  1. shahidsattar

    دل چاہتا ہے سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں: شاہد آفریدی

    جس طرح آپ نے کرکٹ کابیڑہ غرق کیا ہے۔اسی طرح سیاست کا کباڑاکروگے۔۔۔مہربانی کرو اس طرف رخ نہ کرنا
  2. shahidsattar

    کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولیات فراہم کی جائیں گی،آرمی چیف

    ماشااللہ ۔۔پاکستان آرمی اپنی ڈیوٹی کو اچھےطریقے سے اسا کرتے ہوئے ۔۔۔جب آپ نے یہ سب کرنا ہے تو پھر محکمہ ذراعت والوں کو بارڈر پر بھیج دیتے ہیں
  3. shahidsattar

    شیر افضل مروت کے گھر چھاپہ، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس۔۔

    وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَاسِقُوْنَ۔ "اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون و شریعت کے مطابق حکم نہ دیں، فیصلے نہ کریں وہی فاسق ہیں۔" ( المائدہ 47)۔
  4. shahidsattar

    ایس ایچ او جمال نے مجھے مکے لاتیں ماریں:،، شاہ محمود قریشی کابیان

    All of these policemen are puppets.They aren't doing all these illegal activities by their own will.company is behind this new episode of Drama.