آپ سب پہنچے ہوئے ،باخبر لوگ ہو۔ میں ایک عام انسان، چھوٹا سا اکاؤنٹ سیاست سمجھ نہیں آتی مگر اس ڈبو کو دیکھ کر ہی جان لیا تھا کہ عمران خان کی حکومت ختم کرنے، خان کو جیل پہچانے میں اس فواد چودھری کا ہاتھ ہے۔ یہ دل سے عمران خان کا سچا سپاہی نہیں۔مطلبی،رانگ نمبر ہے۔نامنظور ہے یہ
یہ عوام نہی ہے اسٹیبلشمنٹ کے بھیجے نامعلوم افراد ہیں جو یہ سب خون خرابہ کر رہے ہیں 9مئی کی طرح عوام تو کئی ماہ سے دھرنے میں پر سکون بیٹھی تھی یہ اچانک مار دھاڑ نامعلوم افراد نے شروع کیا ہے