Some say that the best part of the 2015 film Legend is Tom Hardy's performances as the twin brothers Ronnie and Reggie Kray. Hardy's dual performance is made possible by impressive special effects, and some say you forget that the same actor is playing both characters within minutes
اے وطن کے ریٹائر بوڑھے افسروں،سارے عُہدے،نوکریاں وزارتیں صِرف تمھارے لئے ہیں اور وطن کے پڑھے لکھے کروڑوں بے روزگار جوانوں سارے نغمے اب تمھارے لیے!نوٹ:خبردار اگر کسی نے سچی بات کرنے کی کوشش کی کیونکہ صِرف آپکی باتوں سے قومی سلامتی کو خطرہ ہو سکتاہے
شریف خاندان کے لیے اور زیادہ پیسہ، مزید کک بیکس مزید کمیشن، موجودہ معاشی صورتحال میں اربوں روپے کے منصوبے کیسے شروع کیے جا سکتے ہیں۔ قرض کی مے، قرضہ ساڈے تہ نفع شریفاں دا