پاکستانی عدالت سائفر کو ایک حقیقت تسلیم کر چکی ہے۔ اس کے بعد

یہ تو صاف ہو گیا کہ پی ڈی ایم غداری کی مرتکب ہوئی تو کیا پی ڈی ایم پر غداری کا مقدمہ ہو گا؟

کیا جنرل باجوہ پر پاکستانی حکومت گرانے کی معاونت کرنے پر غداری کا مقدمہ ہو گا؟

کیا قاسم سوری کی رولنگ کو بھی صحیح تسلیم کیا جائے گا؟

بلاول نے کہا تھا کہ سائفر جھوٹا ہے اور انھوں نے خود لکھا ہے۔ کیا بلاول پریس کانفرنس کر کے قوم سے اپنے جھوٹ کی معافی مانگے گا؟

شھباز شریف نے کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ تو کیا اب شھباز شریف ن لیگ کو چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو گا؟

کیا امریکی غلام جو ڈالروں کے عوض بکے تھے اور پاکستانی حکومت گرائی گئی تھی، کیا ان کرداروں کو بھی سزا ہو گی؟

مریم نے بھی سائفر کو جھوٹا کہا تھا، کیا مریم اب قوم سے اپنے جھوٹ پر قوم سے معافی مانگے گی؟

جس عدلیہ نے رات کو عدالت کھول کر حکومت گرانے والوں کی معاونت کی تھی، کیا ان تمام ججوں اور سٹاف پر غداری کے مقدمے بنیں گے؟

ایک لفافہ صحافی نے کہا تھا کہ سائفر سچا ثابت ہوا تو وہ صحافت چھوڑ دے گا، کیا وہ صحافت چھوڑے گا؟

کیا ایک غیر جانبدار تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر سائفر کی وجہ سے ملک سے غداری کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کر کے انھیں غداری پر پھانسی دی جائے گی؟

کیا اس سائفر کے غیر ملکی کردار ڈونلڈ لو پر ایک ملک کے خلاف سازش کرنے پر انٹرنیشنل کورٹ میں کیس چلا کر اسے سزا دلوائی جائے گی؟

کیا الیکشن کمیشن اس فیصلے کے بعد غدار سیاستدانوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے گی، اور اگر اجازت دے دی تو کیا الیکشن کمیشن پر بھی غداری کا مقدمہ درج ہو گا؟​
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
Napaak yahodi fooj was standing in the courts with guns to prosecute Imran khan

اسکی لپیٹ میںتو اب منیرا مستری بھی ائے گا
Picture Trap GIF
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی عدالت سائفر کو ایک حقیقت تسلیم کر چکی ہے۔ اس کے بعد

یہ تو صاف ہو گیا کہ پی ڈی ایم غداری کی مرتکب ہوئی تو کیا پی ڈی ایم پر غداری کا مقدمہ ہو گا؟

کیا جنرل باجوہ پر پاکستانی حکومت گرانے کی معاونت کرنے پر غداری کا مقدمہ ہو گا؟

کیا قاسم سوری کی رولنگ کو بھی صحیح تسلیم کیا جائے گا؟

بلاول نے کہا تھا کہ سائفر جھوٹا ہے اور انھوں نے خود لکھا ہے۔ کیا بلاول پریس کانفرنس کر کے قوم سے اپنے جھوٹ کی معافی مانگے گا؟

شھباز شریف نے کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ تو کیا اب شھباز شریف ن لیگ کو چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو گا؟

کیا امریکی غلام جو ڈالروں کے عوض بکے تھے اور پاکستانی حکومت گرائی گئی تھی، کیا ان کرداروں کو بھی سزا ہو گی؟

مریم نے بھی سائفر کو جھوٹا کہا تھا، کیا مریم اب قوم سے اپنے جھوٹ پر قوم سے معافی مانگے گی؟

جس عدلیہ نے رات کو عدالت کھول کر حکومت گرانے والوں کی معاونت کی تھی، کیا ان تمام ججوں اور سٹاف پر غداری کے مقدمے بنیں گے؟

ایک لفافہ صحافی نے کہا تھا کہ سائفر سچا ثابت ہوا تو وہ صحافت چھوڑ دے گا، کیا وہ صحافت چھوڑے گا؟

کیا ایک غیر جانبدار تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر سائفر کی وجہ سے ملک سے غداری کرنے والے تمام کر داروں کی شناخت کر کے انھیں غداری پر پھانسی دی جائے گی؟

کیا اس سائفر کے غیر ملکی کردار ڈونلڈ لو پر ایک ملک کے خلاف سازش کرنے پر انٹرنیشنل کورٹ میں کیس چلا کر اسے سزا دلوائی جائے گی؟

کیا الیکشن کمیشن اس فیصلے کے بعد غدار سیاستدانوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے گی، اور اگر اجازت دے دی تو کیا الیکشن کمیشن پر بھی غداری کا مقدمہ درج ہو گا؟​

آپکی تمام باتیں صحیح ہیں . جواب فقط ایک لفظ میں

Stop Motion No GIF by Mouse