نوازشریف کی ڈاکٹریاسمین راشد کے خلاف انوکھی جیت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نوازشریف کی ڈاکٹریاسمین راشد کے خلاف انوکھی جیت۔۔ پورے حلقے سے جماعت اسلامی ، پیپلزپارٹی اور آزادامیدواروں کو ایک ووٹ بھی نہ ملا۔۔ کل ووٹ اور امیدواروں کے حاصل کردہ ووٹوں میں فرق

یہ این اے 130 نواز شریف کے حلقے کا فارم 47 ہے،،، یہاں جماعت اسلامی ، پیپلز پارٹی سمیت 14 امیدواروں کو ایک بھی ووٹ نہیں ملا یہ کیسے ممکن ہے کیا امیدوار نے خود کو بھی ووٹ نہیں دیا؟؟؟؟؟؟؟ سوال کا جواب کون دیگا ؟
https://twitter.com/x/status/1755832041269051807
نواز شریف کو 55 ہزار ووٹوں سے جتوا کر منانے کی کوشش کی جارہی ہے،حیران کن طور پر اس حلقے میں 14 امیدواروں کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا اور تو اور ان امیدواروں نے خود کو بھی ووٹ نہیں ڈالا۔۔
https://twitter.com/x/status/1755829541933555881
یقین نہیں آرہا کہ ایک بہت بڑا لیڈر اپنی legacy کو اتنی بری طرح خراب ہونے میں خود حصہ ڈالے۔

نواز شریف ایک باوقار لیڈر ہیں اور ان کو خود اس نتیجہ کی مزاحقہ خیز نوعیت کو تسلیم کرکے اس ڈرامہ سے دوری اختیار کرلینی چاھیئے۔

صرف ن لیگ کے دشمن ایسے نتیجے بنا سکتے ہیں۔

ملک کے دوسرے بڑے شہر کے ساتھ ایسا مزاق اچھا نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1755830717764804700
نواز شریف کو جتواتے مصالحہ زیادہ پڑگیا ہےجماعت اسلامی سمیت 14 امیدوار کوئی ووٹ نہ لے سکے۔کل ووٹ اور امیدواروں کے حاصل کردہ ووٹوں میں فرق
https://twitter.com/x/status/1755843646929133610
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
NS tu kuttay ka bacha 50,000+ votes se haaar reha tha. Maaa kay loray chutia generals mulk main khana jsngi karwayeein gay
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
FUCK PAKISTANI GENERALS THEY HAVE FUCKED THE WHOLE COUNTRY.

CONGRATS TO ALL PAKISTANI FOR MORE PIECES OF PAKISTAN IN FUTURE.
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Iskay or Noor alarm k jitnay Ka aik he pattern hay dono k kul votes k start mein 1 Ka izzafa Kia Gia hay iskay kul votes 71024 Hain
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
🚨 HOW COULD THE VALID VOTES (294,043) IN THIS FORM-47 BE GREATER THAN THE TOTAL VOTES CAST (293,693)??
A lot more to say about this and other Form-47s...... Well done, Duffers.
Everyone save a copy of this bogus Form-47.
Future historians would publish this Form-47 in their books.