نواز شریف وکٹری سپیچ کرنے کیلئے ماڈل ٹاؤن آفس پہنچ گئے

Meme

Minister (2k+ posts)
نتیجہ کیا آیا ہے اور یہ
گنواروں کا ٹولہ زبردستی سر پہ مسلط ہو رہا ہے ۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے ہر کوئی اس مٹی کے مادھو کو لٹو کی طرح گھما رہا ہے
ہر کوئی اس موقع سے فائدہ اٹھا کر اس سے اپنے اگلے پچھلے حساب برابر کر رہا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نتیجہ کیا آیا ہے اور یہ
گنواروں کا ٹولہ زبردستی سر پہ مسلط ہو رہا ہے ۔

نتیجہ کیا آیا ھے ؟ بورڈ پہ پی ٹی آئ نظر آرھی ھے ؟ ان آزادوں نے سیاسی نظام کی دھجیاں اڑادی ہیں ۔ دیکھتے رھنا اب پیسہ کس طرح چلتا ہے ۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
نتیجہ کیا آیا ھے ؟ بورڈ پہ پی ٹی آئ نظر آرھی ھے ؟ ان آزادوں نے سیاسی نظام کی دھجیاں اڑادی ہیں ۔ دیکھتے رھنا اب پیسہ کس طرح چلتا ہے ۔
تو تمھارے خیال میں پی ٹی آئی سے نشان چھن گیا تھا تو وہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جاتے اور الیکشن نا لڑتے؟؟
🤔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو تمھارے خیال میں پی ٹی آئی سے نشان چھن گیا تھا تو وہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جاتے اور الیکشن نا لڑتے؟؟
🤔

نہیں ۔ اب وہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں ۔ کیا مشکل ھے ۔ اگر دو بڑی جماعتیں مل کر حکومت نہ چلا سکیں گے تو انہیں کل موقع مل جائے گا ۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
نہیں ۔ اب وہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں ۔ کیا مشکل ھے ۔ اگر دو بڑی جماعتیں مل کر حکومت نہ چلا سکیں گے تو انہیں کل موقع مل جائے گا ۔
واہ جسے مینڈیٹ ملا ہے وہ اپوزیشن میں بیٹھ جائے اور جو اپنی سیٹ ہار گیا ہے وہ وزیراعظم بن جائے۔
واہ ڑے تیری منطق۔۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
واہ جسے مینڈیٹ ملا ہے وہ اپوزیشن میں بیٹھ جائے اور جو اپنی سیٹ ہار گیا ہے وہ وزیراعظم بن جائے۔
واہ ڑے تیری منطق۔۔

مینڈیٹ پارٹی کو ملتا ہے افراد کو نہیں ۔ دیکھنا ان 75 آزاد امیدواروں می سے کتنے پیپلز پارٹی کو اور کتنے پی ایم ایل نون کو جوائن کرتے ہیں ۔ پی ٹی آئ بھی ٹرائ کرکے کوئ پارٹی بنا کر جوائن کروادے ۔ کون روکتا ہے ؟لہذا یہ اخذ کرلینا کہ یہ سب آزاد امیدوار پی ٹی آئ میں رھیں گے قبل از وقت ھے ۔