جن لوگوں نے مجھے دھوکا دیا اور ووٹ نہیں دیا ان سے اللہ پوچھے گا،محمود خان

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Many opportunists were nothing before they joined PTI.They were given high positions but they betrayed PTI.I have no sympathy with them.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
اور جو دھوکا تم نے عمران خان کو دیا تھا؟؟؟ اللّٰہ نے تمہیں وزیر اعلی بنایا تھا پر وسیلہ خان کو بنایا تھا تم نے بھی خان سے وفا نہیں کی تھیان جب ویسا ہی تمہارے ساتھ ہوا ہے تو رو کیوں رہے ہو
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
ابھی تو صرف میں ووٹ نہیں دیا
نسوار کھا کے سو جوتے اور سو پیاز باقی ہیں
اور تیلی خٹک کا ساتھ دو۔
مرحوم کی پارٹی بن کھلے مرجا گئی۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)


خود جو لوگوں کو دھوکہ دیا، اس کی بات تو کہیں بھی نہیں کی. ان بابوں کو آج تک یہی پتا نہیں چلا کہ جو نام اور عزت لوگ ان کی کرتے تھے، وہ عمران خان کی وجہ سے ہی کرتے تھے.

خیر، اس کا سادہ سا جواب یہ ہے
GF_kqP2X0AAqol2